نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کوثر نیازی : ایک خوبصورت آزاد نظم

    شکریہ قبلہ سیّد صاحب ارسال فرمانے کیلیے
  2. محمد وارث

    ادا جعفری اچانک دِل رُبا موسم کا دِل آزار ہو جانا

    شکریہ آپ کا ارسال فرمانے کیلیے۔ امید ہے کہ ادا جعفری کا مزید کلام بھی پوسٹ کرتی رہیں گی۔ والسلام
  3. محمد وارث

    فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

    شکریہ مقدس ارسال فرمانے کیلیے
  4. محمد وارث

    سلیم کوثر وہ جو آئے تھے بہت منصب و جاگیر کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم کوثر

    واہ واہ کیا ہی اچھی غزل ہے۔ بہت شکریہ گیلانی صاحبہ ارسال فرمانے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    فراز اے خدا جو بھی مجھے پندِ شکیبائی دے ۔۔۔ احمد فراز

    شکریہ گیلانی صاحبہ، فراز کی خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  6. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر جب کھلکھلا کے ساقیِ گلفام ہنس پڑا - اعلیٰ حضرت بہادر شاہ ظفر

    شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  7. محمد وارث

    داغ بزمِ دشمن میں نہ کھلنا گلِ تر کی صورت ۔ داغ دہلوی

    لاجواب۔ شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے
  8. محمد وارث

    داغ تم نے بدلے ہم سے گن گن کے لیے ۔ داغ دہلوی

    شکریہ فاتح صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  9. محمد وارث

    ادبی ملٹی میڈیا فورم

    جی اس میں جواب لکھتے ہوئے میڈیا شامل کریں والے ربط سے ویڈیو دی جا سکتی ہے۔ ناٹ فاؤنڈ اس وجہ سے نظر آ رہا ہے کہ یوٹیوب پر آج کل پاکستان میں پابندی ہے۔
  10. محمد وارث

    تعارف امن ایمان

    ایک بار پھر خوش آمدید امن امان۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر، کل کی بات لگتی ہے جب محفل پر آپ کی شادی کا جشن منایا جا رہا تھا :)
  11. محمد وارث

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    جی خوشی تو آپ جیسے چاہے منائیں یہ تو آپ کی اپنی مرضی ہے جناب
  12. محمد وارث

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    واہ بہت خوب :) آپ کو بہت مبارک ہو تعبیر
  13. محمد وارث

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    ہم مریضوں کے پاس رکھیو مے کیا خبر کب حلال ہو جائے واہ واہ واہ، لاجواب
  14. محمد وارث

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    خوش آمدید ساجد صاحب
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یار در چشم و دیدنش مشکل راہ نزدیک و طے شدن دشوار میر شمس الدین فقیر دہلوی یار بستا تو آنکھوں میں ہے لیکن اسے دیکھنا مشکل ہے، راستہ تو نزدیک اور تھوڑا ہی سا ہے لیکن طے کرنا دشوار ہے۔
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری بخوانندہٴ کتابِ زبور از اقبال مع ترجمہ

    شکریہ آپ سب کا بلال صاحب، محمود صاحب، نایاب صاحب اور کاشفی صاحب
  17. محمد وارث

    داغ اس کعبہِ دل کو کبھی ویران نہیں دیکھا - داغ دہلوی

    بہت شکریہ ماروا ضیا صاحبہ خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
Top