نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    بہت سرسری سا تعارف کروایا ہے آپ نے جناب، ہم سے کیا پردہ کچھ تو کھلیے :oops:
  2. محمد وارث

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    شکریہ فرحت آپ کا۔ جی فاطمہ کی سالگرہ کی تیاریاں تو سال پہلے ہی سے شروع ہو جاتی ہیں سارے گھر کو تنگ کرتی رہتی ہے، اور اس کا اپنا یہ حال کہ میری سالگرہ جو دسمبر میں گزر چکی اسکا تحفہ کل دیا مجھے، اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ، جس میں میرے لیے کچھ کیک اور پھول وغیرہ سے تھے، اور اس سے میرے...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری شیخ غلام قادر گرامی کی نعتیہ رباعیات مع اردو ترجمہ

    پچھلی صدی کے مشہور فارسی شاعری شیخ غلام قادر گرامی کی کچھ نعتیہ رباعیات آں ختمِ رُسل شاہِ عرب ماہِ عجم آں موجِ نخست است ز دریائے قِدم در تابشِ آفتابِ محشر چہ غم است دستِ من و دامنِ رسولِ اکرم وہ ختمِ رُسل کے جو شاہِ عرب اور ماہِ عجم ہیں۔ وہ جو قدامت کے دریا کی پہلی موج ہیں۔ ہمیں محشر کے...
  4. محمد وارث

    تعارف محمد پاکستانی کی طرف سے

    خوش آمدید جناب
  5. محمد وارث

    مبارکباد کاشف اکرم وارثی سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو وارثی صاحب
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از مسجد و میخانہ، در کعبہ و بُتخانہ مقصودِ خدا عشق است، باقی ہمہ افسانہ سیّد معین الدیں علی قاسم تبریزی مسجد و میخانے سے، کعبے و بُتخانے میں، مقصودِ خدا بس عشق ہی ہے، باقی تو سب افسانے ہیں۔
  7. محمد وارث

    37 واں عالمی کتاب میلہ کلکتہ

    جہاں تک میرے علم میں ہے پاکستانی ناشرین کو اس میلے میں شرکت کیلیے ہندوستانی حکومت نے ویزے جاری نہیں کیے سو وہ شرکت نہ کر سکے۔
  8. محمد وارث

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
  9. محمد وارث

    لاہور کی باتیں

    شمشاد بھائی آپ تو واقعی سمجھ گئے :)
  10. محمد وارث

    اے دل یہ تیری ضد، یہ تمنا عجیب ہے۔ باقی احمد پوری

    شکریہ شیزان صاحب ارسال فرمانے کیلیے
  11. محمد وارث

    فراز جب ملاقات بے ارادہ تھی

    شکریہ بلال ارسال فرمانے کیلیے
Top