شیخ سعدی شیرازی کا ایک خوبصورت قطعہ
گِلے خوش بوئے در حمّام روزے
رسید از دستِ مخدومے بہ دستم
ایک دن حمام میں، ایک مہربان کے ہاتھ سے مجھ تک ایک خوشبودار مٹی پہنچی۔
بدو گفتم کہ مشکی یا عبیری
کہ از بوئے دل آویزِ تو مستم
میں نے اس سے کہا کہ تو مشکی ہے یا عبیری (دونوں اعلیٰ خوشبو کی قسمیں ہیں) کہ...