اعجاز اختر صاحب۔ لینکس جیسے آپریٹنگ سسٹم کی لوکلائزیشن ایک بہت بڑا اور کٹھن پراجیکٹ ہے۔ یہ کسی ایک آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔ اس کے لیے بڑے پیمانے پر ایک مشترکہ کاوش درکار ہے۔ میری دانست میں دوسرے لوگ اسی صورت میں اس کام میں دلچسپی لیں گے جب انہیں اس کی مناسب رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ہم...