اعجاز اختر صاحب، یونیکوڈ اردو میں digits کی میپنگ کا معاملہ ذرا گڑبڑ ہے۔ مختلف اردو فونٹس میں ہندسے مختلف کوڈز پر میپ ہوئے ہوئے ہیں۔ آپ نے غالبا یہ ٹیکسٹ کسی اور جگہ سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کیا ہے جبھی اعداد اردو نسخ فونٹ میں صحیح طور پر ڈسپلے نہیں ہو رہے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ اس فورم میں استعمال...