نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    حارث، اب یہ کام تمہیں قدیر سے کہنے چاہییں کیونکہ اب وہ ہی اس فورم کا انتظام سنبھالے ہوئے ہیں۔ جہاں تک آپشنل کی-بورڈ کا تعلق ہے تو یہ معاملہ ذرا پیچیدہ ہے لیکن اس کا حل انشاءاللہ مستقبل قریب میں سامنے آ جائے گا۔ میں نے کچھ عرصہ قبل اردو ویب پیڈ کی چند enhancements پر کام شروع کیا تھا اور مختلف کی...
  2. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    ٹھیک ہے۔ کچھ کام چھوڑ کر تم سارا کام اپنے ذمے لو۔ ذرا اپنی ای-میل چیک کرو۔
  3. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    کوئی بات نہیں قدیر، اچھا تو تم مذاق کر رہے تھے۔ لیکن میں نے سنجیدگی سے کہا تھا کہ میں فورم تمہارے حوالے کر دوں گا۔ میں صرف انتظار کر رہا ہوں کہ تمہارے امتحان ختم ہو جائیں اور پاکستان کا انٹرنیٹ بھی کچھ چلنے لگ جائے۔ میری طرف سے تو ابھی فورم کا انتظام سنبھال لو لیکن بعد میں مجھے اپنے امتحان کے...
  4. نبیل

    چند ضروری تبدیلیاں

    میں نے یہ محسوس کیا تھا کہ اردو ایڈیٹنگ کی ضرورت محض پوسٹ کرنے والے پیج پر ہی نہیں بلکہ ذیل کے صفحات پر بھی پڑتی ہے: لاگ ان پیج رجسٹریشن پیج لہذا اب مندرجہ بالا صفحات پر بھی یوزر نیم (استعمال کنندہ) کے ایڈٹ باکس میں اردو ایڈیٹنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔
  5. نبیل

    اردو متن لکھنے میں دقّت

    عباس، نشاندہی کا شکریہ۔ میں وقت ملنے پر اس فورم کو فائر فاکس میں بھی ٹیسٹ کروں گا۔
  6. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    عباس، ابھی اس فورم میں ہونے والا کافی کام ہے۔ آپ کی بات درست ہے۔ کیا بہتر ہو کہ آپ ہماری اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکیں۔ ورنہ مجھے جب وقت ملے گا، میں ضروری انفارمیشن شامل کرتا رہوں گا۔
  7. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    ایک اور بات قدیر۔ میں بعد میں یہ فورم تمہارے حوالے کر دوں گا۔ تم بیشک بڑا بڑا لکھ کر لگا دینا کہ کس نے ترجمہ کیا ہے۔
  8. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    قدیر، کیا تم نے اوپر کا مضمون پورا پڑھا ہے۔ میں اگر تمہارے کام کا واضح طور پر ذکر نہیں کیا تو اسے چھپانے کی کوشش بھی نہیں کی ہے۔ جب میں اس فورم کے بارے میں پبلک اناؤنسمنٹ کروں گا تو تمہارا ذکر بھی کر دوں گا۔ اگر تم نے اس بات کا برا مانا ہے کہ میں نے تم سے پوچھے بغیر تمہارا کیا ہو ترجمہ استعمال...
  9. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    فورم کا تھیم دانیال، شکریہ۔ دراصل میں نے آغاز کے لیے سٹینڈرڈ subSilver theme پر ہی گزارا کیا ہے۔ کام چلانے کی خاطر میں نے اسی کی سٹائل شیٹ میں ردو بدل کیا ہے۔ اس بات چیت کا مقصد ہی یہ ہے کہ ہم اس فورم میں امپروومنٹ کے مواقع ڈھونڈ سکیں۔ میں بھی ایک سٹینڈرڈ تھیم کی بجائے کوئی اور بہتر تھیم...
  10. نبیل

    اردو فورم پر خوش آمدید

    السلام علیکم دوستو۔ میں آپ کو اپنی طرز کی پہلی یونیکوڈ اردو فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ میری اس فورم کو کامیاب بنانے میں مدد فرمائیں۔ مجھے اس اس بات کا اعتراف ہے کہ ابھی اس فورم میں کام کی بہت گنجائش ہے کہ لیکن میرے نزدیک یہ چیز بھی اہم ہے کہ اب اس فورم کا بنیادی...
  11. نبیل

    لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں

    جواب آں غزل۔
  12. نبیل

    لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں

    ذرا نئے چیف جسٹس صاحب کی بات سنیں کیا کہتے ہیں۔ کیا معصومیت ہے چیف جسٹس صاحب کی۔ پاکستان کی اعلی عدالتیں اگر آمریتوں کو استحکام بخشتی رہی ہیں تو اس سے کیا عوام کا عدالتوں پر یقین پختہ ہونا تھا۔
Top