نتائج تلاش

  1. نبیل

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    لیجیے، میں نے ابھی پوچھا ہی تھا زکریا نے کام بھی دکھا دیا۔ اب اعجاز اختر صاحب کا انتظار ہے وہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ زکریا، باقی لوگوں کو کیسے معلوم ہوگا RSS فیڈ کے متعلق۔ کیا مجھے فورم کے پیج پر اس کی نشاندہی کے لیے کوئی icon لنک شامل کرنا پڑے گا؟
  2. نبیل

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    اعجاز اختر صاحب نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں اس فورم پر پیغامات پڑھنے کے آن لائن رہنا پڑتا ہے جبکہ ای۔میلز وہ آف لائن بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس سے میرے ذہن میں RSS کا خیال آیا ہے۔ اگر اس فورم کی RSS فیڈ مہیا ہو تو شاید اسے کسیی فیڈ ریڈر کی مدد سے بھی پڑھا جا سکتا ہو۔ اس سلسلے میں یہاں کچھ انفارمیشن بھی...
  3. نبیل

    اردو چیٹ بھی کرکے دیکھیں۔

    جہانزیب: ابھی یہ چیٹ کا سسٹم beta phase میں ہی سمجھو۔ دراصل خود پیغام ٹائپ کرنے کے لیے نیچے ایک ایڈٹ باکس موجود ہے جو کلک کرنے پر مکمل باہر آاتا ہے۔ اس کا بیک گراؤنڈ بھی سیاہ ہے۔ مجھے جب فرصت ملے گی تو اس پر توجہ دوں گا۔
  4. نبیل

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    منہاجین: Ultra Edit استعمال کرکے دیکھیں، یا پھر Dream Weaver بھی اچھا ہے۔
  5. نبیل

    ‫مصطفی کریم سے مکالمہ

    موبی: یہ پروگرام کمرشل ہو گا یا آپ اسے پبلک ڈومین بنائیں گے؟ اگر ایسا ہوا تو کئی لوگوں کا بھلا ہو گا۔ اردو کا بہت سا مواد ان پیج ڈاکومنٹس کی صورت میں بے جان پڑا ہوا ہے۔ آپ کے ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر سے اس میں جان پڑ سکتی ہے۔
  6. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 7 // // Search // $lang['Search_query'] = 'تلاش'; $lang['Search_options'] = 'سرچ کے آپشن'; $lang['Search_keywords'] = 'اہم الفاظ کی تلاش'; $lang['Search_keywords_explain'] = 'آپ <u>AND</u> ان الفاظ کی تلاش کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جنہیں لازماً نتائج میں...
  7. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    $lang['Account_added'] = 'رجسٹریشن کا شکریہ ۔ آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے اب آپ اپنے اسمِ رکن اور پاس ورڈ سے لاگ اِن ہو سکتے ہیں'; $lang['Account_inactive'] = 'آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے تاہم اسے جاری کرنا ضروری ہے ۔ آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر جاری کرنے کے لیے لنک بھیج دیا گیا ہے لہٰذا مزید...
  8. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 5

    $lang['Mark_all'] = 'سب نشان ذدہ کیجیے'; $lang['Unmark_all'] = 'نشان ذدگی ختم کیجیے'; $lang['Confirm_delete_pm'] = 'کیا آپ واقعی اس پیغام کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟'; $lang['Confirm_delete_pms'] = 'کیا آپ واقعی ان پیغامات کو ختم کرنا چاہتے ہیںَ؟'; $lang['Inbox_size'] = 'آپ کا اِن باکس %d%%...
  9. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 4

    $lang['Attach_signature'] = 'دستخط شامل کیجیے (دستخط پروفائل میں تبدیل کیے جا سکتے ہیں)'; $lang['Notify'] = 'جواب آنے پر مجھے مطلع کیجیے'; $lang['Delete_post'] = 'اس خط کو ختم کیجیے'; $lang['Stored'] = 'آپ کا پیغام شامل ہو گیا ہے'; $lang['Deleted'] = 'آپ کا پیغام ختم ہو گیا ہے'...
  10. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 3

    $lang['View_topic'] = 'موضوع دیکھیے'; $lang['Guest'] = 'مہمان'; $lang['Post_subject'] = 'عنوان بھیجیے'; $lang['View_next_topic'] = 'اگلا موضوع دیکھیے'; $lang['View_previous_topic'] = 'گزشتہ موضوع دیکھیے'; $lang['Submit_vote'] = 'ووٹ ڈالیے'; $lang['View_results'] = 'نتائج دیکھیے'...
  11. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 2

    [syntax:a177b1cb51="php"] $lang['Registered_users'] = 'رجسٹرڈ ارکان :'; $lang['Browsing_forum'] = 'اس فورم پر حاضر ارکان :'; $lang['Online_users_zero_total'] = 'کُل صفر ارکان آن لائن ہیں :: '; $lang['Online_users_total'] = 'کُل %d ارکان آن لائن ہیں :: '; $lang['Online_user_total'] =...
  12. نبیل

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    شعیب: تم فورم پر آتے رہا کرو۔ یہاں کوئی سرد جنگ نہیں ہو رہی۔ اچھی رونق لگی ہوئی ہے۔
  13. نبیل

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    اعجاز اختر صاحب: تعارف سے آپ کی کیا مراد ہے؟ میری پوری کوشش ہے کہ یہ فورم سیاسی اور مذہبی تعصبات سے پاک رہے۔ میری دانست میں کچھ عرصہ فورم چلنے کے بعد ارکان اس کا مزاج بھی جان جائیں گے۔ ابھی تک اس فورم میں ہندوستانی خواتین و حضرات زیادہ نہیں شامل ہوئے۔ ذرا ہمیں بتائیں کہ اس سلسلے میں کیا کیا جا...
  14. نبیل

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    آپ حضرات کے اظہار خیال کا شکریہ۔ میں پھر اپنی ناقص رائے کا مختصر اظہار کرکے غائب ہوجاؤں گا۔ اس مرتبہ میری گزارش یہ ہے کہ زبانیں وقت کے ساتھ ارتقاء کی منزلیں طے کرتی ہیں۔ مختلف ثقافتوں کے interaction سے زبانیں ایک دوسرے کے الفاظ کو اپنا لیتی ہیں۔ جو تہذیب زمانے میں علم و فن کا مرکز ہوتی ہے وہ...
  15. نبیل

    اردو چیٹ بھی کرکے دیکھیں۔

    منہاجین: کیاں کروں، دل کرتا ہے کہ پل بھر میں سارا کام ہو جائے لیکن کارجہاں دراز ہے۔
  16. نبیل

    گانوں کے بول

    منہاجین: اجی لاحول ولا قوۃ الا باللہ ویسے آپ کٹ حجتی کرنے والوں سے کیسے نپٹ سکتے ہیں۔ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو بلو کے گھر والے گانے میں عشق حقیقی کا پہلو دیکھتے ہیں۔
  17. نبیل

    نیٹ اردو

    جہانزیب: وہ ہیک ذرا ہمیں بھی بتاؤ۔
  18. نبیل

    اردو لینکس

    اعجاز اختر صاحب۔ لینکس جیسے آپریٹنگ سسٹم کی لوکلائزیشن ایک بہت بڑا اور کٹھن پراجیکٹ ہے۔ یہ کسی ایک آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔ اس کے لیے بڑے پیمانے پر ایک مشترکہ کاوش درکار ہے۔ میری دانست میں دوسرے لوگ اسی صورت میں اس کام میں دلچسپی لیں گے جب انہیں اس کی مناسب رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ہم...
  19. نبیل

    اردو چیٹ بھی کرکے دیکھیں۔

    لگتا ہے فورم کے ارکان کو چیٹ کا ابھی پتا نہیں چلا۔ بہرحال جوں جوں پتا چلتا جائے گا استعمال بھی کرنا شروع ہو جائیں گے۔ میں نے ابھی عبدالستار منہاجین سے چیٹ کی ہے ۔ کافی لطف آیا۔ چیٹ سسٹم بذات خود گزارے لائق ہے۔ مجھے جب وقت ملے گا ، انشاءاللہ اس سے بہتر چیٹ سسٹم انسٹال کروں گا۔
  20. نبیل

    سایوں کی بھتات

    موبی: یہ آخر میں سوالیہ نشان کا کیا مطلب ہے؟
Top