نتائج تلاش

  1. حسان خان

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    کیا بات ہے مہدی بھائی! بہت خوب۔۔
  2. حسان خان

    مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی یاد میں - سعید پرویز

    5 جولائی کا رونا ابھی ’’مکیا‘‘ نہیں تھا کہ 9 جولائی آگئی۔ 5 جولائی کو جنرل ضیا الحق نے جمہوریت پر شب خون مارا اور آمریت کی طویل رات چھا گئی۔ 9 جولائی کا تعلق بھی ایک حوالے سے فوجی جرنیل فیلڈ مارشل ایوب خان سے بنتا ہے۔ 9 جولائی کے دن بانی پاکستان کی باعمل بہن مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ہم سے...
  3. حسان خان

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    تمام ترک اقوام میں خانہ بدوشی کی روایت ابھی تک موجود ہے۔ چند روز قبل بی بی سی پر ازبک خانہ بدوشوں کی یہ تصاویر دیکھی تھیں: ربط ترکمن خانہ بدوش قزاق خانہ بدوش قرغز خانہ بدوش مشرقی ترکستان (سنکیانگ) کے اویغر خانہ بدوش ایران کے قشقائی ترک خانہ بدوش یہ ساری قومیں مسلمان...
  4. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    مجھے تو یہ بناؤ سنگھار کا سامان لگ رہا ہے :D
  5. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    اس تصویر میں اچھے خاصے پان نظر آ رہے ہیں۔ :) ہم سب کے حصے میں بآسانی ایک ایک پان آ جائے گا۔ ویسے آپ کا بھی دھوراجی کا پان کھانے کا ضرور اتفاق ہوا ہو گا۔
  6. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    امجد میانداد بھائی کے لیے شاید یہ تحفہ مناسب ہو :)
  7. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    انیس الرحمن بھائی کے لیے یہ تحفہ ذہن میں آیا ہے: دھوراجی کا میٹھا پان
  8. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    نایاب بھائی جان کو میں یہ کتاب تحفے کے طور پر پیش کرنا پسند کروں گا:
  9. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    اے حضرتِ واعظ تری باتوں کے نثار جن سے یہاں تکفیر کی چھائی ہے بہار ہو سکتا ہے یہ تیرے سوا کس کا کام؟ بارانِ فتاویٰ ہے یہاں موسلادھار (قتیل شفائی) مگر جانا نہیں شاید کہ یاں سے اہلِ عالم کو یہ دو دن کے لیے کیا قصر و ایواں مول لیتے ہیں (خواجہ حیدر علی آتش)
  10. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تین چار دن سے کلیاتِ آتش کی ورق گردانی کر رہا ہوں۔
  11. حسان خان

    آتش بلا اپنے لیے دانستہ ناداں مول لیتے ہیں - خواجہ حیدر علی آتش

    بلا اپنے لیے دانستہ ناداں مول لیتے ہیں عبث جی بیچ کر الفت کو انساں مول لیتے ہیں نہ پوچھ احوال بے درد اپنے بیمارِ محبت کا زمیں اُس کے لیے اب تو عزیزاں مول لیتے ہیں میں اُس گلشن کا بلبل ہوں بہار آنے نہیں پاتی کہ صیاد آن کر میرا گلستاں مول لیتے ہیں مگر جانا نہیں شاید کہ یاں سے اہلِ عالم کو یہ...
  12. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    نیلم باجی کے لیے اُن کی پسندیدہ مصنف کا ناول
  13. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    عمر سیف بھائی، آپ کو یہ آذربائجانی ٹوپی تحفے میں پیش ہے جسے ترکی میں 'پاپاق' کہا جاتا ہے۔
  14. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    میری طرف سے زبیر مرزا بھائی کو یہ کتاب تحفے میں پیش ہے
  15. حسان خان

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    اس خانہ بدوش عشیرے کی روزمرہ کی زندگی کی ایک جھلک:
  16. حسان خان

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    کوہِ سبلان ایرانی صوبے اردبیل میں واقع ایک مرتفع پہاڑ ہے جو کہ خطۂ آذربائجان کا حصہ ہے۔ دراصل ایرانی آذربائجان کا پورا خطہ ان پانچ صوبوں میں منقسم ہے: مشرقی آذربائجان، مغربی آذربائجان، اردبیل، زنجان اور قزوین۔۔۔ یہ چند تصاویر کوہِ سبلان کے دامن میں مقیم ایک خانہ بدوش آذربائجانی عشیرے کے افطار...
  17. حسان خان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بہت شکریہ بھائی :cool:
  18. حسان خان

    آتش حباب آسا میں دم بھرتا ہوں تیری آشنائی کا - خواجہ حیدر علی آتش

    حباب آسا میں دم بھرتا ہوں تیری آشنائی کا نہایت غم ہے اس قطرے کو دریا کی جدائی کا اسیر اے دوست تیرے عاشق و معشوق دونوں ہیں گرفتار آہنی زنجیر کا یہ، وہ طلائی کا تعلق روح سے مجھ کو جسد کا ناگوارا ہے زمانے میں چلن ہے چار دن کی آشنائی کا فراقِ یار میں مر مر کے آخر زندگانی کی رہا صدمہ ہمیشہ روح...
  19. حسان خان

    تبریز کے کوہِ عینالی پر کوہ نوردوں کا افطار

    ایرانی شہر تبریز خطۂ آذربائجان اور آذری زبان و ثقافت کا مرکز ہے۔ اگر میرا بس چلے تو میں اپنی زندگی کے بقیہ شب و روز تبریز اور دیگر آذربائجانی شہروں میں بسر کرنا پسند کروں گا۔ :lovestruck: تبریز کے اس پہاڑ کا نام عون بن علی تھا لیکن مرورِ زماں کے ساتھ نام بگڑ کر اب عینالی یا ائینالی ہو گیا ہے۔...
  20. حسان خان

    آتش کیا کہیے کہ ہے سوزشِ داغِ جگر ایسی - خواجہ حیدر علی آتش

    کیا کہیے کہ ہے سوزشِ داغِ جگر ایسی سنتا نہیں وہ غیرتِ شمس و قمر ایسی کوشش کا ارادہ ہے رہِ مہر و وفا میں پھر کھل نہ سکے باندھیے کس کر کمر ایسی پیری میں جلاتا ہے جو دل داغِ جوانی پنبے سے بھی گرمی نہیں کرتا شرر ایسی نازک ہے رگِ گل سے فزوں، بال سے باریک دیکھی نہیں البتہ سنی ہے کمر ایسی مشکل...
Top