نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ترکی زبان میں گنتی کرنا سیکھئے

    تشکر ایدرم :)
  2. حسان خان

    ترکی زبان میں گنتی کرنا سیکھئے

    ایک استانبولی ترکی:bir آذربائجانی ترکی: بیر/ bir دو استانبولی ترکی:iki آذربائجانی ترکی: ایکی / iki تین استانبولی ترکی:üç آذربائجانی ترکی: اوچ / üç چار استانبولی ترکی:dört آذربائجانی ترکی: دؤرد / dörd پانچ استانبولی ترکی: beş آذربائجانی ترکی: بئش / beş چھ استانبولی ترکی: altı آذربائجانی ترکی...
  3. حسان خان

    فراز میں کیوں اُداس نہیں

    میرا ذاتی خیال ہے کہ احمد فراز مرحوم غزل کے بجائے نظم کے اچھے شاعر تھے، جس کا ایک ثبوت یہی نظم ہے۔ یہ بدقسمتی ہے کہ اُنہوں نے غزل پر ہی توجہ مرکوز رکھی اور آج وہ غزل کے حوالے سے ہی مشہور ہیں۔ خیر یہ صرف میری ذاتی رائے ہے۔ :)
  4. حسان خان

    تعارف میں اور میرا تعارف

    خوش آمدید جناب :)
  5. حسان خان

    تاریخی کلیسائے استپانوسِ مقدس

    ایران کے صوبے مشرقی آذربائجان کے شہر جلفا سے پندرہ کلومیٹر مغرب میں واقع کلیسائے استپانوسِ مقدس ارامنۂ ایران (Iranian Armenians) کا دوسرا سب سے اہم کلیسا ہے۔ اس کلیسا کی تعمیر تو نویں صدی عیسوی میں ہوئی تھی، لیکن یہ زلزلوں کے سبب آسیب سے دوچار ہو چکا تھا، پھر صفوی دور میں اس کی دوبارہ مرمت ہوئی...
  6. حسان خان

    آتش شاعری بھی کام ہے آتش مرصع ساز کا - خواجہ حیدر علی آتش

    کیجیے چورنگ عاشق کو نگاہِ ناز کا دیکھ لینا شرط ہے شمشیرِ خانہ ساز کا صوفیوں کو وجد میں لاتا ہے نغمہ ساز کا شبہہ ہو جاتا ہے پردے سے تری آواز کا یہ اشارہ ہم سے ہے اُن کی نگاہِ ناز کا دیکھ لو تیرِ قضا ہوتا ہے اس انداز کا گفتگو بڑھ جائے گی تقریر عیسیٰ نے جو کی وہ لبِ جاں بخش بھی دم بھرتے ہیں...
  7. حسان خان

    مانسہرہ ::پریوں کی جھیل سیف الملوک کاحْسن گہنا گیا

    نہایت افسوس ناک خبر ہے۔
  8. حسان خان

    پاکستانی طالبان دورحاضر کے خوارج ہیں، سنی اتحاد کونسل کافتویٰ

    مجھے تو اسی پر اعتراض ہے کہ یوسف صاحب جگہ جگہ مشرف اور شوکت عزیز کو بطور تحقیر 'قادیانی' پکارتے ہیں۔ کیونکہ ان دونوں سیاسی شخصیات کے جرائم ان کے سیاسی افعال ہی ہونے چاہییں نہ کہ ان کے وہ مبینہ عقائد جن سے یوسف صاحب اپنے ناپسندیدہ لوگوں کو متصف کرتے رہتے ہیں۔ پھر اس سے یہ منفی تاثر بھی پڑھنے...
  9. حسان خان

    پی ٹی وی ڈراموں کا زوال

    آپ کی بات درست ہے جنابِ عارف۔
  10. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    جو وہ آوارہ و آزادہ مشرب مجھ کو ٹھہرائے تو مجھ کو بستۂ زنجیرِ میرِ کربلا کہنا (جوش ملیح آبادی)
  11. حسان خان

    جوش پیام - جوش ملیح آبادی

    صبا۔۔ جانا اُدھر تو دردِ دل کا ماجرا کہنا بہ نرمی بارگاہِ شاہ میں حالِ گدا کہنا ادب سے پیش آنا، گفتگو کرنا مروت سے مگر دل کا جو عالم ہو رہا ہے، برملا کہنا وہاں پانا جو شغلِ ہاؤ ہو۔۔ تو میری جانب سے مغاں سے بندگی کہنا، مغنی سے دعا کہنا خود اپنا جائزہ لینے پہ وہ مجبور ہو جائے کچھ ایسے خوف سے...
  12. حسان خان

    پی ٹی وی ڈراموں کا زوال

    پاکستانی ٹیلی وژن آج بھی پاکستان کے ڈراموں کا سب سے بڑا چینل ہے، بالکل ہے، کیونکہ پاکستان کے دیہاتوں اور چھوٹے شہروں میں کیبل سٹم نہیں پہنچا اور لوگ پی ٹی وی دیکھنے پر مجبور ہیں، اگر آج وہاں کی عوام کی رسائی کیبل تک ہو جاتی ہے تو ترکش اور انڈین ڈراموں کا سحر انہیں پی ٹی وی کی قید سے آزاد کر دے...
  13. حسان خان

    مصر میں پھر سیکولر آمریت

    بطور جمہوریت پسند پاکستانی، مجھے سیاست میں فوجی مداخلت سے سخت نفرت ہے۔ چاہے فرعون کو بھی فوجی جرنیلوں نے زبردستی برطرف کیا ہو، پھر بھی میں اس تختہ پلٹ کی کاروائی کی حمایت نہیں کروں گا۔
  14. حسان خان

    علامہ اقبال کے مکاتیب

    (اکبر الٰہ آبادی کے نام) لاہور ۱۷ دسمبر ۱۴ء مخدومی! السلام علیکم کل خط لکھ چکا ہوں۔ مگر آپ کے اس شعر کی داد دینا بھول گیا جہاں ہستی ہوئی محدود لاکھوں پیچ پڑتے ہیں عقیدے، عقل، عنصر سب کے سب آپس میں لڑتے ہیں سبحان اللہ! کس قدر باریک اور گہرا شعر ہے۔ ہیگل جس کو جرمنی والے افلاطون سے بڑا فلسفی...
  15. حسان خان

    علامہ اقبال کے مکاتیب

    (مولوی صالح محمد کے نام) لاہور ۳۰ مئی ۳۰ء جنابِ من! السلام علیکم۔ آپ کا خط مل گیا ہے جس کے لیے سراپا سپاس ہوں۔ مجھ کو آپ کے خط نے بہت متاثر کیا۔ مجھ کو یہ خیال ہمیشہ تکلیفِ روحانی دیتا ہے کہ آنے والی مسلمان نسل کے قلوب ان واردات سے یکسر خالی ہیں جن پر میرے افکار کی اساس ہے۔ لیکن آپ کے خط سے...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با هر کس، ای سیمین بدن، منمایی روی خویشتن باید چو چشم پاک من زان سان جمال پاک را (امیر علی شیر نوائی) اے سیمیں بدن! ہر کسی کے سامنے اپنا چہرہ آشکار مت کرو، کیونکہ اس طرح کے پاک حُسن کے لیے میری طرح کی پاک آنکھ ہی درکار ہے۔ نعتیہ شعر: تویی بی‌سایه، لیکن عالمی در آفتابِ حشر پنه سازند هر سو...
  17. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ورقیہ کتاب سے تو مقابلہ نہیں، لیکن اگر کوئی نایاب اور مطلوبہ کتاب بآسانی میسر ہو جائے تو چاہے کمپیوٹر یا موبائل پر پڑھنی پڑے، پڑھ ہی لیتا ہوں۔ :)
  18. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہیں، ابھی تک نہیں پڑھی، لیکن مستقبلِ قریب میں پڑھنے کا ارادہ ہے۔
  19. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرے عزیز بھائی، اس فہرست میں سے دو کتب کو چھوڑ کر بقیہ ساری کتب میں نے انٹرنیٹ کے توسط سے ہی ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔ اگر آپ کو روابط درکار ہوں تو ذاتی پیغام میں کہہ سکتے ہیں۔ ویسے، اب میرے زیرِ مطالعہ رہنے والی نوے فیصد سے زیادہ کتب انٹرنیٹ سے ہی ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں۔ یہ چیز غیر قانونی بھلے سہی، لیکن میں...
Top