سوالات کے جوابات تو نہیں معلوم
تجربہ میرا بھی اچھا رہا ہے، گو کہ محدود تجربہ کیا ہے۔ محض پانچ چھ غزلیں ہی ٹائپ کی ہیں۔ اور مختلف اوقات میں کوئی پندرہ بیس جملے۔
کمرے میں بچوں کے شور میں بھی اچھا ریسپانس رہا ہے۔
زیادہ تفصیل سے اس کی سائنس پر غور نہیں کیا۔ البتہ یہاں محفل پر آپ کی بتائی گئی لڑی...