نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    5 اوورز میں 22 پر 2 آؤٹ۔ مصباح انکل رنز بنانے کے موڈ میں نہیں
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کنگز کا جیتنے کے لیے ضروری میچ میں پہلے باؤلنگ کا فیصلہ
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اللہ نہ کرے کہ بورڈ سیریئس لے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کامران اکمل کا کیچ ڈراپ مگر اگلی بال پر حفیظ واپس
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کامی کو سنچری کے لیے ایک باؤنڈری درکار
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج رانا صاحب میدان میں ہیں، خیر ہووے لہور دی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی اصلی تھی یا کارٹون والی؟
  8. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    ایک اور طریقہ یہ ہے کہ ایک کلو نمکین کڑاہی اکیلے اکیلے کھائیں اور کسی کو نہ بتائیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    صبح شام دو دو آلوؤں کے چپس بنا کر کھائیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    آپ کے قریب آٹھ جوس میسر ہیں، ان سے استفادہ حاصل کیجیے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    ہم لوگ عموماً گاجر اور مالٹے کا جوس مکس کر کے پیتے ہیں۔ اس کے علاوہ سیب کا جوس بھی خوب بنتا ہے ہمارے گھر۔ کھجور کا شیک اور سٹرابری کا شیک بھی کافی بنتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    صرف معطلی؟
  13. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    لو! ایک تو میں وزن کم کرنے کے لیے سنجیدہ ہو رہا ہوں اور لوگ ہنس رہے ہیں۔
Top