نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    11 اوورز میں 78 پر 3 آؤٹ کوئٹہ کو اچھا اوور ملا. سرفراز کا 1 چھکا اور 2 چوکے
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    فہیم اشرف 13 وکٹس لے کر ٹورنامنٹ ٹاپ وکٹ ٹیکرز میں شامل اس کے علاوہ وہاب ریاض اور عمران طاہر کی بھی 13 ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد یونائٹڈ اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کا میچ جاری یہ میچ پہلی اور دوسری پوزیشن فائنل کر دے گا۔ کوئٹہ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
  4. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    جی یہ اسلام آباد میں موسم بہار کا خاص تحفہ ہے۔ مگر اور بہت سی الرجیز ہونے کے باوجود پولن کا اٹیک مجھ پر کبھی نہیں ہوا۔ آج بھی اٹیک گھر کے اندر ہی ہوا ہے, ابھی باہر نہیں نکلا تھا, تو اس کا امکان کم ہی ہے.
  5. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    آمین۔ پہلے سے بہتر مگر سوجن آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    جی اب دوبارہ الرجی سنٹر کا چکر لگانا یے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مگر بات 4 چھکوں سے آگے نہ جا سکی.
Top