نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    گاجر سبزی ہے یا پھل؟ سبزی ہے تو کیوں؟ اور پھل ہے تو کیوں؟
  2. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    یہ آٹھوں جوس اکٹھے پینے ہیں یا الگ الگ؟
  3. محمد تابش صدیقی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    کیا میں روز پیزا کھانے کے بعد یہ جوس پیوں تو وزن کم ہو جائے گا؟
  4. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    الرجی تو نہیں ہے۔ مگر سوجن ختم نہیں ہو رہی۔ آج الرجی سپیشلسٹ کی طرف بھی جاؤں گا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    میرے سرجن نے آپریشن سے پہلے مجھ سے تصاویر لینے کی اجازت لی تھی۔ مگر فیس بک پر پوسٹ کرنے کے لیے نہیں, بلکہ اپنے سٹوڈنٹس کے لیے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ہمارے گھر میں بھی چیونٹی کے ساتھ ہی یہ سانحہ پیش آتا ہے۔ یا پھر جس جگہ بچہ گرا ہوتا ہے, اس جگہ کو مار کر بدلہ لیا جاتا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اگر پشاور نے آخری نیچ جیت لیا تو 5ویں نمبر سے دوسرے نمبر پر آ جائے گی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور آصف کے چھکے کے ساتھ اسلام آباد نے یہ میچ 10 بالز پہلے 6 وکٹ سے جیت کر پہلی پوزیشن پکی کر لی ہے.
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    16 اوورز میں 127 پر 3 آؤٹ 24 پر 21 درکار
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ دلچسپ ہونے کے امکانات موجود
Top