اچھے مشاہدات ہیں۔
جی یہ علاقہ سی ڈی اے کے زیرِ انتظام نہیں ہے۔
اور یہ گیٹ دو سوسائٹیز کے درمیان ہے۔ گیٹ سے آگے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن ہے۔ اور اِس طرف ملٹی پروفیشنل سوسائٹی ہے۔
گاڑیوں کے گیراج میں ہونے کی بڑی وجہ تو یہ ہے کہ اس علاقے میں اکثر گھروں میں ایک سے زیادہ گاڑیاں ہیں۔
اور کسی حد تک وجہ...