بابا - بصیرت کی نظر بهی ہوتی ہے ؟ بصیرت کو نظر ہوتا تو بات سلیقے کی لگتی -
کار ہستی چل تو رہا ہے اور سلسلہء خیر و شر بهی موجود ہے - پهر ردیف ؟
تمنائے پزیرائی ؟ یہ کون صاحب ہیں - طالب شہرت شاید مناسب بیٹهتا -
اور دیدہ ور کن معنوں میں برتا گیا میں تو اتنا بهی نہ جان سکا - ظاہر ہے دیکهنے کو دیدہ...