نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    منہ سے بولے کوئی جواب تو دے ساقیا دے انہیں شراب تو دے دیکه کر آپ کا جفا کرنا کوئی دیتا ہے گر حساب تو دے ہم بهی کب اس کے غم سے اکتائے غم ہی دے وہ ہمیں جناب تو دے اے زمانے تو لاجواب سہی پر مری بات کا جواب تو دے خاک دامن میں بهر کے لایا ہوں غیر دیتا ہے گر گلاب تو دے تهک گئے ہوں گے ساته چل صاحب...
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اپنے غم کا جو میں حساب کیا ایک عالم کو لاجواب کیا ساری دنیا جو راہ ٹهکرائی میں نے اسکا ہی انتخاب کیا خود ہی رکها حساب میں خود کو آپ اپنا ہی اکتساب کیا میرا ہر لفظ آپ تک پہنچا کیوں سخنور سے اجتناب کیا رازداری کی بات تهی لیکن اپنا ہی خانماں خراب کیا سخت مشکل میں آ گهرا ہوں دوست اک حقیقت کو...
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہیں ناں خواب خیال کی باتیں ان کے حسن و جمال کی باتیں ہجر کی داستان غم اس پر خوبصورت وصال کی باتیں چند خوشیوں کی آرزو کی تهی یاد آئیں ملال کی باتیں اپنی رائے تو دیجئے صاحب کیا ہمارے خیال کی باتیں یار بن کچه سمجه نہیں آتا اور کیجے کمال کی باتیں
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تجهے یاد کر رہے ہیں مجهے بهول جانے والے کہ خوشی سے مر نہ جائیں ترا غم کمانے والے ہمیں دیکهتے ہیں کیسے ترے اس زمانے والے تجهے دنیا سے چرا لوں اے مجهے چرانے والے کہ نہیں ہیں زخم دل کے کسی کو دکهانے والے مگر اس طرح چهپیں کیا تجهے یاد آنے والے کہ عظیم خوش ہوئے کب مجهے آزمانے والے
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا ایک غلط فہمی دور کر دوں " داد تو ملنے سے رہی " خود پر طنز تها -
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا تهوڑا پهولا تو رہنے دیا کریں ساری ہوا نکال دیتے ہیں آپ بهی - جی بابا ---
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی بابا - کرن آ گیا ہے تو ارجن بهی آ جائے گا - ہی ہی
  8. ع

    میں اُلجھ گیا جہاں راہ میں وہاں ایک جمِ غفیر تھا۔ اعزاز احمد آذر ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

    اگر ایسا ہوتا تو بات تب بهی کوئی نہ تهی احمد بهائی - اللہ بهلا کرے !
  9. ع

    میں اُلجھ گیا جہاں راہ میں وہاں ایک جمِ غفیر تھا۔ اعزاز احمد آذر ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

    مگر آپ نے تو آپ طنز والا استعمال نہیں کیا ناں ؟ میرا سوال بد تمیزی بنا دیا دوسری بات -
  10. ع

    داغ جب وہ بُت ہمکلام ہوتا ہے - داغ دہلوی

    زیست سے تنگ ہیں نہ چهیڑ ہمیں دیکھ غصہ حرام ہوتا ہے :rollingonthefloor:
  11. ع

    خیالستان کی خوشبو -

    ایک مولانا صاحب فرما رہے تهے - اوہ تو یہ معاملہ تها - میں بهی کہوں کہ انسان خود کی فکر میں لگا رہے یا دوسروں کا خیال کرے - میں چونک گیا - اجی محترم یہ کیا فرما رہے ہیں - شاید میرے چہرے پر چهائی ہوئی اس حیرانی کو دیکه مولانا صاحب جان گئے ہوں کہ ان صاحب نے میری بات کا غلط مطلب لے لیا ہے - اس سے...
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا چوراہوں میں کهڑا ہو پڑهنے لگ جاوں اپنی غزلیں - شاید کچه بهیک ہی مل جائے - داد تو ملنے سے رہی -
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اپنے غم کا جو میں حساب کیا ایک عالم کو لاجواب کیا ساری دنیا جو راہ ٹهکرائی میں نے اسکا ہی انتخاب کیا میرا ہر لفظ تجه تلک پہنچا تو سخنور سے اجتناب کیا رازداری کی بات تهی لیکن اپنا ہی خانماں خراب کیا سخت مشکل میں آ گهرا ہوں دوست اک حقیقت کو دیکه خواب کیا پندرہ لوگوں میں کیا کہیں صاحب ایک عالم...
  14. ع

    اب خریدیں جانور گھر بیٹھے

    بهائی ان جانوروں کی خریداری کے لئے آرڈر بهی جانوروں کو ہی کرنا پڑے گا کیا ؟ کہ ہم ایسے انسان ہی بیٹهے ہیں بکنگ خاطر ؟
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دم ساده کے بیٹها ہوں بابا بتلائیں تو کیسا ہوں بابا کیا لفظ بنوں اپنے ایسے لکه پاوں کہ ایسا ہوں بابا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمینہ کے ہونے سے پہلے کی بات - پہلے تو یہاں بہت سے لوگ باتاں واتاں پوچه لیا کرتے تهے اب تاں کوئی ناں دکهائی دیوے ہے ہمیں - اللہ خیر کرے کہیں سب بهاگ واگ تو نہیں گئے - اس کهیلنے سے !
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایسا اک جرم کر لیا میں نے غم زمانے کا سر لیا میں نے شوق میں لٹ گئی متاع عمر نام روشن تو کر لیا میں نے جب کبهی ان کی یاد آئی تب خود کو پاکیزہ کر لیا میں نے کتنا خوش ہوں کہ آج کانٹوں سے اپنے دامن کو بهر لیا میں نے اب تو آ جا سمیٹ لے مجه کو جان جاناں بکهر لیا میں نے کر لیا اس سے عہد صاحب اور...
  18. ع

    غزلِ اصلاح درکار ہےض

    بہت خوب بهائی - ردیف پسند آئی - اللہ ترقی دے -
  19. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    رہ گئی حسرت وصال یار کی کیا دوا کیجے گا اس بیمار کی ما بدولت اسقدر ہم سے ہی کیوں کج ادائی بے رخی سرکار کی میری حالت پوچهئے کیونکر جناب جا خبر لیجے کسی اغیار کی کچھ جواب ان کا بهی آنا چاہئے دیکهئے خوبی تو اس انکار کی ہو چکی ہم سے بسر یہ زندگی مٹ گئی دل سے جو حسرت یار کی دیکهنا یہ طعن و لعنت...
Top