آئے ہائے اُدھر بھی انٹرویو ۔
بڑے بھیا رحم کریں مجھ پر میں پہلے ہی جان بچاتی پھر رہی ہوں اور آپ کیسے بھائی ہیں ؟ بجائے مجھے بچانے کے انٹرویو لے رہے ہیں
چھوٹے بھیا ، آل ریڈی مجھے دیکھ بھی چکے ہیں اور جان بھی چکے ہیں ایسا کریں انہی سے میرے بارے میں پوچھ لیں ۔ :P
انٹرویو نہ لیں ۔