:lol: چھوٹے بھیا سی ،ڈی میں سونگ تو بہت ہیں بے شمار پرابلم یہ تھی کہ جب میں لگا کر سنتی تھی تو ‘alphabatical
سے آتے جاتے تھے اور میں کچھ ہی سنکر اکتا گئیں کہ تھوڑے سے سونگ اور وہ بھی میرے والے نہیں :lol: (مگر میرے والے واقعی نہیں ہیں اس میں ) جب میں کچھ دیر سنکر اٹھتی ہوں واپس آکر جب دوبارہ...