نتائج تلاش

  1. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بھنور کی گود میں جیسے کنارہ ساتھ رہتا ہے کچھ ایسے ہی تمھارا اور ہمارا ساتھ رہتا ہے محبت ہو کہ نفرت ہو اُسی سے مشورہ ہوگا مری ہر کفیت میں استخارہ ساتھ رہتا ہے سفر میں عین ممکن ہے میں خود کو چھوڑ دوں لیکن دعائیں کرنے والوں کا سہارا ساتھ رہتا ہے مرے مولا نے مجھکو چاہتوں کی سلطنت دے...
  2. ت

    عشق

    ہم نے جو دیپ جلائے ہیں ،تری گلیوں میں اپنے کچھ خواب سجائے ہیں، تیری گلیوں میں جانے یہ عشق ہے یا کوئی کرامت اپنی چاند لے کر چلے آئے ہیں ،تری گلیوں میں کیوں ہر اک چیز ادھوری سی ہمیں لگتی ہے جانے کیا چھوڑ کے آئیں ہیں، تری گلیوں میں ،۔
  3. ت

    "میری پسند"

    کہیں چراغ ہیں روشن، کہیں پہ مدھم ہیں تمھارے آنے کے امکان ہیں، مگر کم ہیں میں لوٹتے ہوئے چپکے سے چھوڑ آیا تھا تمھارے تکیے پہ میرے ہزار موسم ہیں تمھارے پاؤں کو چھو کر زمانہ جیت لیا تمھارے پاؤں نہیں ہیں، یہ ایک عالم ہیں محبتیں ہوئیں تقسیم تو یہ بھید کھلا ہمارے حصے میں خوشیاں...
  4. ت

    مبارکباد مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر چکے

    کبھی غلطی سے آپ بھی کھلانے کا بول لیا کریں ۔
  5. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    جنابہ ، آج میں نے آپکو پانچ ای میل کیں ہیں :lol: ہر ای میل میں صرف تین ، تین تصویریں ہیں تین سے زیادہ نہیں اٹیچ کیں ۔ امید ہے آپ نے کب کی دیکھ لیں ہونگیں ۔ مگر مجھے ریسیپٹ وصول نہیں ہوئی آپکی طرف سے ۔ کہ پتا چلتا ساری کی ساری تصویریں ملیں اور ای میل ؟
  6. ت

    فرزانہ مشاعرے ‘

    یہ تو اب فرزانہ ہی آکر مشاعرے کی رپورٹ لکھیں گئیں کون کون آیا ۔ اور کیا کچھ تھا ۔ میں تو نہیں جاسکی کہ پہلے سفر کی تھکاوٹ باقی ہے ۔ اور مجھے تین گھنٹے کا سفر اور کرنا پڑ جاتا ۔ :oops:
  7. ت

    فرزانہ مشاعرے ‘

    :lol: ہاں ، وقت کم ہوتا ہے اور سنانے والے جب سنانے پر آئے تو پھر سانس لینے کو بھی نہیں رکتے ۔ اک کلام کے بعد فورا دوسرا ، دوسرے کے بعد تیسرا ، اور کئی تو لمبی لمبی غزلیں سنانے لگتے ہیں
  8. ت

    فرزانہ مشاعرے ‘

    تو آپ ابھی بھی بیجھ دیں ابھی کونسا مشاعرہ شروع ہوا ہے ۔ ؟ بہت وقت ہے ۔
  9. ت

    بریکنگ نیوز !

    دیکھتی ہوں ۔
  10. ت

    بریکنگ نیوز !

    :lol: بڑے بھیا میری شخصیت کو جانکر کیا کرنا :lol: ابھی زکریا بھی یہی کہہ رہے امریکہ کب آرہی ہوں؟ :lol: جی آپ نے صیح کہا ای میل ، فون پر بھی ٹھیک سے جانا پہچانا نہیں جاتا مگر بڑے بھیا بات کرنے سے تھوڑا بہت تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے نا کہ کون کیسا کیسی ہے ؟ ٹھیک ہے سب معلوم نہیں...
  11. ت

    بریکنگ نیوز !

    پہچان ‘ پر دیا تھا جو ابھی بھی موجود ہے ۔ مگر تب میں نے رومن انگلش میں لکھا تھا بعد میں سعد نے اسے اردو میں کر لیا ، مگر اب میں بڑی بےزار ہوں ان انٹرویوز سے ۔ :x جان جاتی ہے لکھتے ہوئے ۔ ٹھیک ہے اگر کسی نے جاننا ہی ہو تو کئی ذریعے ہیں اک دوسرے کو جان پہچان کے ۔ فون ۔ ای میل ۔ م س...
  12. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    :lol: تمھیں ای میل لکھنا مجھے بھول گیا ۔ یاد نہیں رہا تھی ۔ :lol: چلو خیر ہے ابھی ٹیکسٹ تو آگیا ہے ۔
  13. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    صیح کہتے ہیں ۔ ذمے داریاں، کام ، پریشانیاں ، فکریں ، سب انسان کے ساتھ ساتھ ، اچھا ہے کچھ وقت کے لئے سب جھٹک کر انجوائے کر لیا جائے :P بھلے سیرو تفریح کر کے یا سب سے تھوڑا وقت دور رہ کر ۔ :lol: میر ا بڑا دل ہوتا ہے میں بھی کبھی اکیلی رہوں مگر ممکن ہی نہیں ۔ :cry...
  14. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اچھا تو آؤ بتاؤ ۔ میں انتظار کر رہی ہوں ۔
  15. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    لیں اب آپ خود نماز کو گئیں اور زکریا سے گپیں لگاتے انتظار کیا آپ واپس لوٹ کر ابھی نہیں آئیں تو اب مجھے تھوڑی تھوڑی نیند آرہی ۔ :? وہ م س ن اسپیس میری ہے :lol: اتنی آسانی سے کیسے کھلے ؟ :P کبھی کبھی کھل جاتی ہے سبھی آ جا رہے ہیں مگر کسی کسی وقت نہیں کھلتی ۔ تو ابھی میں آپکو ای میل کر...
Top