جب بنایا تھا تب وقفے وقفے سے اسکے میں تین گلاس تو پی چکی تھی ۔ کیونکہ سیب کا میرے سوا اور کوئی نہیں پیتا تو بہت سا جگ باقی تھا میں نے فریج میں رکھا بعد میں پیئوں گی پر یاد نہیں ابھی کچن میں جاؤں گی تو پھینک کر جگ دھو آؤں گی ۔ :(
:cry:
مجھے جو سی ڈی بناکر دی ہیں ۔ ان میں اِن میں سے اک بھی گانا نہیں :cry: :cry:
میں نے سی ڈی نکالی ہی رات کو ہیں بیگ میں سے خوشی خوشی ۔ اور جب سن لیں تو میرے تو یہ سب گانے ہی نہیں :? چھوٹے بھیا :?
ویسے ہیں اس میں بھی اچھے گانے ۔ پر یہ والے نہیں ہیں :cry: :cry...
میرے ہوٹل کی بھی لے آئیے گا ہالیڈے ان :lol: مجھے اسکی باہر سے لینا تو یاد ہی نہیں رہا :(
اچھا اگر گھومتے پھرتے جہاں نکلے اور جو جو مجھے دکھایا سب کی لے آئیے گا ۔
شکریہ چھوٹے بھیا ۔
یہ لیں چائے ۔ :P آپ ادھر مجھے بنا بنا کر دیتے رہے ہیں میں نے سوچا اک کپ میں بھی بنا کر دے دوں کیا یاد رکھے گے ۔ :P
ٹی بیگ ختم ہورہے تھے آپکے ۔؟ تو لے کر آئے ہیں کہ دوسرے والے سے گزارہ کر رہے ہیں ۔؟ :lol:
کہیں چھپتے چھپتے میں بلکل غائب ہی نہ ہوجاؤں ۔ :? پتا چلے شمشاد ص نے چھپایاُ تھا اسکے بعد سے باجو کا کوئی دور دور تک اتا پتا ہی نہیں :?
آپ میری سفارش ہی کر دیں امن سے :( کہ جس مرضی کا لے لین مجھے چھوڑ دیں :cry: