نتائج تلاش

  1. حسان خان

    جوش نفیِ اضداد - جوش ملیح آبادی

    اب دل میں وہ رم جھم ہے، وہ نغمے، وہ نوائیں شعلوں سے بھی اٹھتی نظر آتی ہے گھٹائیں اِس خاک کے سینے سے نکلتی ہوئی آنچیں بُنتی ہوئی ملتی ہیں شفق رنگ ردائیں اب تو نظر آتے ہیں دبے پاؤں خراماں کہسار بھی۔۔۔ پہنے ہوئے شیشوں کی قبائیں اب صرصر و گلخن کی طرف سے بھی شب و روز آتی ہیں کسی گوشۂ داماں کی...
  2. حسان خان

    البانوی قومی آزادی کا صد سالہ جشن

    کوسووو کا تاریخی شہر پریزرن کوسووو کا دارالحکومت پریشتینا گییلان، کوسوو فی الحال اتنی ہی تصاویر کافی ہیں۔۔۔ مزید کوئی اچھی تصویر نظر آئی تو اُسے بھی اس دھاگے میں شامل کر لوں گا۔۔
  3. حسان خان

    البانوی قومی آزادی کا صد سالہ جشن

    تیرانا تیرانا میں ایک مسجد کا مینار بھی پرچم سے مزین ہے۔ کوسووو کا شہر مِترووِیچا۔۔ یہ شہر آئے دن سرب البانوی نسلی فسادات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنا رہتا ہے۔ چونکہ یہ بہت حساس شہر ہے اس لیے نسلی فسادات کی روک تھام کے لیے یہاں ہمہ وقت بین الاقوامی فوج تعینات رہتی ہیں۔ شہر کی ایک سمت...
  4. حسان خان

    البانوی قومی آزادی کا صد سالہ جشن

    سالِ گذشتہ ۲۸ نومبر ۲۰۱۲ کو البانیہ، کوسووو اور مقدونیہ میں البانوی آزادی کا صد سالہ جشن منایا گیا تھا۔ یہ ساری تصاویر اُسی جشن کی ہیں۔ البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کے مرکزی چوک میں موسیقار فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ وسطی تیرانا البانوی پرچموں سے سجا ہوا ہے۔ تیرانا میں جشنِ آزادی کے موقع پر...
  5. حسان خان

    دیکھنا کیا تھا، دکھائی دے رہا ہے کیا مجھے - عزیز لکھنوی

    دیکھنا کیا تھا، دکھائی دے رہا ہے کیا مجھے اب نگاہیں بھی مری دینے لگیں دھوکا مجھے اے نگاہِ شوق، تو نے کر دیا رسوا مجھے اُس نے دیکھا اور اُسی انداز سے دیکھا مجھے موج زن تھا بحرِ ہستی، جب تک آنکھیں بند تھیں اک سرابِ نیستی تھا، ہوش جب آیا مجھے یہ ڈرونی قبر کی منزل، یہ جائے تنگ و تار چھوڑے جاتے ہو...
  6. حسان خان

    ناسخ وصل کی دولت ملی جذبِ دلِ بیتاب سے - امام بخش ناسخ

    وصل کی دولت ملی جذبِ دلِ بیتاب سے کیمیا ہم نے بنائی ہے مگر سیماب سے دن کو رات اُس نے کیا ہے گیسوئے پرتاب سے رات کو دن کر دیا ہے روئے عالمتاب سے اُسترا اُس کے ذقن پر جب پھرا ثابت ہوا دور ہو جاتے ہیں تنکے حلقۂ گرداب سے بے حقیقت کو بلا سے کب ہے دنیا میں گزند عکس تنکے کا بھی بہہ سکتا نہیں سیلاب...
  7. حسان خان

    قائدِ اعظم کے مزار پر - سیماب اکبرآبادی

    قائدِ اعظم کے مزار پر (وفات کے ایک سال بعد) مل رہی ہیں انتہا کی سرحدیں آغاز سے! کون ہے آگاہ مرگ و زندگی کے راز سے حکمراں تھا جو دلوں پر، آج ہے وہ محوِ خواب اقتدار و افتخار و سطوت و اعزاز سے کیا خبر یہ قصر ہے یا قبر جس پر رات دن زندگی اب تک برستی ہے نئے انداز سے کس قدر آزاد ہے مہکی ہوئی رنگیں...
  8. حسان خان

    دل تڑپتا ہے شب و روز برائے کعبہ - تعشق لکھنوی (قصیدہ)

    دل تڑپتا ہے شب و روز برائے کعبہ پھر وہ دن ہو کہ خدا ہم کو دکھائے کعبہ آپ کے شوق کو بس دیکھ لیا واہ خلیل جائے دل سینے میں لازم تھی بنائے کعبہ طوف میں ہوتی ہیں دو کیفیتیں ساتھ حصول سنگِ اسود کے نثار اور فدائے کعبہ جبکہ زد پر ہو نشانہ تو خطا کیا معنی تیر سی عرش پہ جاتی ہے دعائے کعبہ منہ مرا گور...
  9. حسان خان

    ناسخ بساؤں نافۂ مشکِ ختن موبافِ گیسو میں - امام بخش ناسخ

    بساؤں نافۂ مشکِ ختن موبافِ گیسو میں لگاؤں سرمہ تیری خاکِ پا کا چشمِ آہو میں جھکی رہتی ہیں آنکھیں بہرِ سجدہ طاقِ ابرو میں لکھا ہے آیۂ سجدہ مقرر صفحۂ رو میں چمکتا ہے سنہرا رنگ ایسا اُس پری رو کا کہ ہے جزوِ بدن سونے کا تعویذ اُس کے بازو میں ترا کوچہ وہ گلشن ہے کہ جب اُس کا خیال آیا زیادہ ہو گئے...
  10. حسان خان

    باکو (جمہوریۂ آذربائجان) میں انتخابی سرگرمیاں

    اگر ہمارا شہر کراچی امن کا گہوارہ بن جائے تو میں اپنی تا حیات سکونت کے لیے کراچی کو ہی بالکل مناسب جگہ سمجھتا ہوں۔ :) آذری زبان دراصل ترکی زبان کا ہی علاقائی لہجہ ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اولاً کچھ الفاظ کے تلفظ میں فرق ہے، ثانیاً آذری میں ترکی کے مقابلے میں عربی اور فارسی کے الفاظ بہت زیادہ...
  11. حسان خان

    بوسنیا کی زندگی ایک پولِش عکاس کی نظروں سے

    اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا۔ :LOL: زوم کر کے دیکھا جائے تو اس شخص کا (شاید خوف کی وجہ سے) منہ کھلا ہوا بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ خیر، ہم لوگ تو بس اچھا گمان ہی رکھ سکتے ہیں کہ اس شخص کو کسی قسم کی چوٹ نہیں پہنچی ہو گی۔ :)
  12. حسان خان

    تو جو اس وصف سے منسوب ہوا، خوب ہوا - جارج پیش شورؔ (مسیحی شاعری)

    تصحیح کے لیے بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔ ایک تو پرانی کتابوں میں یائے مجہول اور یائے معروف کا فرق ہی نہیں رکھا جاتا تھا، اوپر سے میں یہ فیصلہ بھی نہیں کر پا رہا تھا کہ عصیان اسمِ مذکر ہے یا پھر مؤنث۔۔ ابھی آپ کی تصحیح کرنے پر ایک لغت دیکھی تو معلوم ہوا کہ یہ اسمِ مذکر ہے۔ لہذا اس اسم سے پہلے 'اپنی' کے...
  13. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    گوگل پر ڈھونڈنے سے اس کتاب کا اردو ترجمہ مل گیا ہے۔ http://www.maktabah.org/item/2071-tazkirat-ul-auliya-by-attar
  14. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    تذکرۂ میخانہ - ملا عبدالنبی فخرالزمانی قزوینی (فارسی) مجنون و لیلیٰ - امیر خسرو دہلوی دستور الافاضل - حاجب خیرات دہلوی فرہنگِ ادبیاتِ فارسی - زہرا خانلری فتح نامۂ قندہار - وحید قزوینی مثنوی شہر آشوب - وحید قزوینی دیوانِ صبوری رشتی رای و برہمن: کلیلہ و دمنۂ منظومہ جنگ نامۂ مصر - محمد حسین...
  15. حسان خان

    تو جو اس وصف سے منسوب ہوا، خوب ہوا - جارج پیش شورؔ (مسیحی شاعری)

    تو جو اس وصف سے منسوب ہوا، خوب ہوا یعنی فرزندِ خدا خوب ہوا، خوب ہوا دونوں عالم کا تو ہی شافع ہے اے میرے مسیح طالبوں کا تو ہی مطلوب ہوا، خوب ہوا حشر میں فخر نہ کیونکر ہو تری امت کو جان دینا تجھے مرغوب ہوا، خوب ہوا کوئی کونین میں نوری نہ ہوا تیرے سوا جلوۂ حق سے خوش اسلوب ہوا، خوب ہوا جان دینے...
  16. حسان خان

    بوسنیا کی زندگی ایک پولِش عکاس کی نظروں سے

    چند تازہ تصاویر منبع
  17. حسان خان

    باکو (جمہوریۂ آذربائجان) میں انتخابی سرگرمیاں

    "عادل جمعیت، بالیاقت حیات!" ختم شد! منبع
  18. حسان خان

    باکو (جمہوریۂ آذربائجان) میں انتخابی سرگرمیاں

    جمہوریۂ آذربائجان میں اگلے مہینے اکتوبر کی نویں تاریخ کو صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے جس سلسلے میں آج کل ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ویسے تو اس بار دس مختلف امیدوار صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گے، لیکن ملی شوریٰ جماعت کی جانب سے نامزد کردہ جمیل حسن‌لی ہی ایک ایسے امیدوار ہیں جو پچھلے دس...
Top