آج کل میری توجہ اور مطالعے کا محور مشرقی یورپ کا خطۂ بلقان ہے۔ اور اس ضمن میں مجھے انٹرنیٹ پر جو بھی کتب یا مضامین مل سکتے تھے وہ میں نے ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لیے ہیں۔ فی الحال یہ کتاب پڑھنا شروع کر رہا ہوں۔
Kosovo: What Everyone Needs to Know - Tim Judah
ابھی کتاب پوری تو نہیں پڑھی، لیکن جتنا...