نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    مِلا ہے جو تُجھے ، تیرا کمال تھا کتنا؟ مگر نصیب پہ تجھ کو ملال تھا کتنا!
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ سب کو بچپن سے الف بے سن سن کر یہ خیال آتا ہو کہ ہم اس میں کچھ نیا کیوں نہیں کر سکتے؟ الف عین بابا جانی کیا ایسا کبھی ہوا ہے کہ کسی زبان کے حروف تہجی میں کبھی کوئی نیا لفظ ایڈ ہوا ہو؟
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور سب لوگ بہت مصروف ہیں۔ورنہ اس لڑی میں رونق کیوں نہ ہو ؟
  4. مریم افتخار

    پاکستان اور امریکہ

    اس تحریر نے پطرس کی یاد تازہ کرائی ہو یا نہیں پر آپ نے میرے بچپن کی یاد ضرور تازہ کرا دی۔ آٹھویں جماعت میں پطرس بخاری، نمرہ احمد اور کون کون سے لکھاریوں کو پڑھا ہے۔کون کون سی کتا بیں چاٹی ہیں بھئی ؟ میں آج کل آٹھویں، نویں ،دسویں کو پڑھا رہی ہوں۔ کمپیوٹر کے دور میں کتاب کا استعمال کم ہوگیا ہے...
  5. مریم افتخار

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    خوش آمدید ! پر کام کروں گا بڑے (بڑے) :)
  6. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    کیا کروں کہ اِس ایک فقرے کے علاوہ سب غلط سا محسوس ہو رہا ہے۔ :noxxx:
  7. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
  8. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    اگر نہیں رکھیں گے تو مسئلہ نہیں ہوگا۔ رکھیں گے تو ہونا ای ہونا ہے! فکر نہیں کرنے کا۔ ان شاء اللہ اچھا الیکشن ہوگا۔ یہاں صرف کام ممبرز کے نام کلیکٹ کرنے کا تھا کہ کوئی رہے نہیں۔ لیکن اس حوالے سے کوئی کچھ کر نہیں رہا۔ باقی سب حوالوں سے تیار ہیں۔ اسلیے اس کا بھی میں نے اب طریقہ نکال لیا ہے۔ ان شاء...
  9. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    یہ ایک عوامی الیکشن ہے۔ جس کی آپ بات کر رہے ہیں میں سمجھ رہی ہوں مگر وہ بھی ہو جائے گا ! الیکشن کے لیے ہم نے کونسا خیبر تا کراچی سڑک بنوانی ہے۔ ایک لڑی ہی تو بنانی ہے۔ اُس نوعیت کا الیکشن بھی ضرور کریں گے جس طرح کا آپ کہہ رہے ہیں۔ لیکن یہ مہینہ محفل کہ سالگرہ کا ہے اور سبھی کا ہے۔ میں یہاں...
  10. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    اسی لیے میں بس چند لوگوں کو نامزد کرنے کے حق میں نہیں۔
  11. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    ان شاء اللہ کل الیکشن ہوگا! میکسِمیم امیدواران شامل کیے جائیں گے۔ جو 2016 سے 2017 تک ایکٹو ہیں۔ ایسے سبھی نام ہم نکال لیں گے اور حروفِ تہجی کے حساب سے سیٹ کر لیں گے۔ جس کسی نے ووٹ دینے کے متعلق زیادہ سوچ بچار کرنی ہو ، اکڑ بکڑ بمبے کرنا ہو ، استخارے کا ارادہ ہو یا پارٹنر سے پوچھنا ہو کہ میں کس...
  12. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    :sneaky: آج صحیح کان کھینچے جا رہے ہیں میرے دستخط کی وجہ سے ۔ مگر پھر بھی ! :in-love:مجھ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے! :in-love: جب تک بھٹو زندہ ہے، تب تک ہم تو یہی چاہتے ہیں بھئی!
  13. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    دس یا پندرہ میں سے کوئی ایک چُنا جائے گا۔ ٹاپ ٹین نہیں۔ ٹاپ ٹین تبھی چنے جائیں گے جب امیدواران میں زیادہ لوگ ہوں۔
  14. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آ جائے گا اصل لسٹ میں۔ وہ تو میں نے بنانی ہے نا۔ ان شاء اللہ کوئی بھی مس نہیں ہوگا۔پھر بھی کوئی ہو تو فوراََ رپورٹ کریں
  15. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    الحمدللہ۔ اسی طرح بیلنس قائم رہ پاتا ہے۔
  16. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    یہی تو کام ہے اس کا !:rolleyes:
  17. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    یہی تو کام ہے اس کا !
  18. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آپ obviously شامل ہیں پیارے بھائی !
  19. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    مسکرائیے!!
Top