نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آپ کہ تجویز بہت اچھی ہے اور کارآمد بھی مگر اس میں دو مسائل ہیں۔ پہلا یہ کہ ان میں سے اکثر سینئر اراکین مصروف شخصیات ہیں۔ یہ اتنا بڑا کام نہیں ہے کہ وہ اس کے لیے ہمیں وقت دیں۔ راحیل فاروق اور جاسمن تو شاید کافی عرصے سے محفل پر نہیں آئے۔ الف عین سر بھی بے حد مصروف ہوں گے۔ سیدہ شگفتہ بھی بہت کم...
  2. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آپ الیکشن کی بات کر رہے ہیں یا اس وقت نامزدگان کی؟
  3. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    ایسا نہیں ہوتا۔ الیکشن میں کس نے کس کو ووٹ کیا ہے یہ بات خفیہ رکھی جاتی ہے، یہی الیکشن کا حسن ہے۔ اسی لیے پول لازم ہے۔
  4. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    میرا بھی یہی خیال ہے اور ایسا ہی کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن بس ایسا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ سبھی ممبرز ہوں۔ اسی لیے بار بار محفلین کی بجائے اراکین کا لفظ استعمال کیا۔۔۔۔ انتظامیہ، لائبریرین، مدیر یا جو جو جس عہدے پر ہے۔ ہیں تو وہ رکن ہی۔ ان کو بھی شامل کرنا چاہئیے۔ وہ سب ہمیں عزیز ہیں اور ووٹ تو سب...
  5. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    پول میں پتا نہیں چلے گا کہ کس نے کس کو ووٹ کی اور ویسے بھی ہر ممبر دس آپشنز ایک وقت میں چن سکتا ہے۔ اگر پھر بھی خفیہ چاہ رہے ہیں تو اس سلسلے میں کیا تجویز ہے آپکی کہ کیسے کیا جائے؟
  6. مریم افتخار

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    ٹاپ ٹین اراکین منتخب کرنے کا آئیڈیا محمد عدنان اکبری نقیبی نے دیا تھا۔ ہم اسی سلسلے کو مزید بہتر بناتے ہوئے اردو محفل پر الیلشن ارینج کروائیں گے جس میں ہر ممبر ووٹنگ کر سکتا ہے۔ ہمارا خیال تھا کہ ایک پول بنایا جائے اور ہر ممبر دس انتخابات کر سکے۔ مگر مسئلہ فقط اتنا ہے کہ امیدواران کی لسٹ کس طرح...
  7. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    نور سعدیہ شیخ
  8. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    حسن محمود جماعتی بھائ
  9. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    1- ادب دوست (ایک کیفیت نامے میں سب سے پہلے انہوں نے آموں کی آمد کا ذکر کیا تھا)۔ 2- ادب دوست اور ایچ اے خان 3- محمد احمد شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ کوچۂ آلکساں 4- ابن سعید 5- حسن محمود جماعتی 6- نبیل 7- فرخ منظور 8- نیرنگ خیال 9- امجد علی راجا 10- نایاب
  10. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    آپ بھی لکھئیے نا میرے ساتھ۔ جو چاہیں
  11. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    کھانا بنا رہی ہوں۔ سرے چڑھے تو آتی ہوں۔ امید رکھئیے۔
  12. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    جسے سب جوابات آتے ہوں اس کو کیا ملے گا؟;)
  13. مریم افتخار

    احمد اور مومل

    اللہ خیر رکھے۔ کیا ہو گیا بھیا؟
  14. مریم افتخار

    مِرا ذِکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں / سرِورق یہ بھی لکھنا ، مجھے مات ہو گئی تھی

    مِرا ذِکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں / سرِورق یہ بھی لکھنا ، مجھے مات ہو گئی تھی
  15. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    اس من موہنے مراسلے کو دیکھ کر کون کہے گا کہ ہم نے ہادیہ کے بچپنے کے متعلق غلط کہا ہے؟ :D
  16. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    میں نے واقعی آپ سے معصومیت سیکھی! اس عمر تک ہر کوئی یہ لیول برقرار نہیں رکھ پاتا۔آپ متاثر کُن ہیں!
  17. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    نوٹ : مندرجہ بالا فہرست میں کوئی نمبرنگ یا فیورٹزم قطعاََ نہیں ہے۔ یہ سب رینڈم ہے۔اگر کسی ممبر کا کوئی گلہ ہے تو وہ بھی انفرادی طور پر پوچھ سکتا ہے۔ بہت سے نام شامل ہونے سے رہ گئے ہیں ، صرف میری نالائقی کی وجہ سے۔ کیونکہ ہر شے کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ورنہ جو جو نام شامل نہیں ان میں...
Top