الف سے دوبارہ ابتدا کرتے ہیں اور ہم ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارا خیال ہے کہ اس لڑی کو محض سلام دعا یا حروف تہجی کے کھیل کے مقصد کے طور پر استعمال کرنے کے۔۔۔ اس میں متفرق موضوعات بھی لایا کیجئیے۔ جس طرح اٹھ ہم سب کو نئی بات پتا چلی حروفِ تہجی کے حوالے سے۔۔۔ بالکل اسی طرح اگر ہر ذہن...