خواتین و حضرات !
جس جس نے دو سے زیادہ اراکین کو ووٹ دیا، ان کو ہم آج افطاری تک کا وقت دیتے ہیں۔ استخارہ کر لیں!
ایسا ممکن نہیں کہ آپ کے ووٹ کو الیکشن کی گنتی میں شمار کیا جائے جب تک آپ اپنی دی گئی فہرست میں سے کوئی ایک مرد اور کوئی ایک خاتون خود منتخب نہیں کر لیتے۔
تھوڑا مزید وقت لیجئیے۔ آپ کے...