میں سوچ رہی تھی کہ جس طرح رمضان ایک ماہ کا ہوتا ہے ایسے اگلا ایک ماہ عید ہونی چاہئیے۔ یہ خیال اِس بار ہی زیادہ قوی ہوا اور آج! محسوس ہو رہا ہے کہ واقعی اب ایک ماہ 'عید' ہوگی!
محفل میرے لیے ویسے ہی ایک بہت پیاری جگہ ہے۔ اپنے اندر ایک دنیا رکھتی ہے! میری زندگی میں بہت سے حوالوں سے بہت اثر رکھتی...