روزمرہ زندگی میں ہزاروں آوازیں ہمارے کان میں پڑتی ہیں۔ اگر اُن پر کان دھریں تو علم ہوتا ہے کہ کوئی بھی آواز حتیٰ کہ کوئی بھی لفظ بے معنی نہیں ہے۔ ایسا ہوا کیونکہ ایسا ہی ہونا تھا اور ایسا ہی کیوں ہونا تھا، اِس کا پتا کُچھ آگے جا کر چل جاتا ہے! اردو محفل میں جتنے بھی لوگ آئے، گئے، ٹھہرے رہے یا...