نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    نمرہ اور محمد بلال اعظم : ان سے میں نے خاص طور پر یہ سیکھا ہے کہ اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا چاہئیے۔ اُنہیں یونہی give up نہیں کر دینا چاہئیے کہ نہیں تَو نا سہی۔ انسان ایک سے زیادہ شعبہ جات میں بھی کارہائے نمایاں سر انجام دینے کے قابل ہو سکتا ہے اگر محنت اور زندگی کے سٹیج پر اپنا کردار خود تراشنے...
  2. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    دوست ، عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز : کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میرے بھائی بھی محفل پر ہوں۔ مزے کی بات ہے!
  3. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    سید شہزاد ناصر : میں نے اِن سے سیکھا کہ کسی بھی مفاد کے بغیر بچوں کو انگلی پکڑ کر کیسے سکھاتے ہیں۔
  4. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    طارق شاہ اور نوید ناظم : ہم نے اِن سے ایسی مستقل مزاجی اور لگن سیکھی ہے جس میں صلے کی پرواہ ہوتی ہے نہ ستائش کی تمنا۔ جو ہر چھوٹی چھوٹی بات کو راستے کی رکاوٹ نہیں بناتے۔ بڑھتے ہیں اور بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے ایسے لوگوں کے لیے بہت بڑی کامیابیاں اور ستائش کے ٹوکرے منزل پر ان کے منتظر...
  5. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ماہی احمد : یہ محفل کی وہ رونق برقرار رکھتی ہیں جو خالصتاََ تصویرِ محفل میں رنگ بھرنے کا کام کرتی ہے۔ ان کا لہجہ، رویہ سب کچھ بالکل ایسا ہوتا ہے کہ جیسے دھنک سی ہو خلوص بھری دھنک!
  6. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    نایاب : ہم نے نئے ممبرز کی حوصلہ افزائی کرنا اور محفل سے ان کی جھجک دور کرنا ان سے سیکھا۔
  7. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی : اس لڑی کو بنانے کا آئیڈیا ہم نے انہی سے تو سیکھا ان کی شروع کردہ لڑی دیکھ کر! لیکن ہمارے حساب سے ہر کسی میں الگ خوبی اور الگ کجی ہے۔ اتنی جلدی کیٹگرائز نہیں کیا جاسکتا جبکہ ہر کسی کی کیٹگری بھی الگ الگ ہو۔ لیکن آئیڈیا بہت اچھا تھا ان کا۔ اس سلسلے میں یہ ہو سکتا ہےکہ محفل...
  8. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    فرقان احمد : ہم نے اِن سے سیکھا کہ ہم نے کِس سے کیا سیکھا جیسی لڑی میں کیسے جگہ بناتے ہیں۔
  9. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    نبیل : میں نے اِن سے سیکھا کہ قدر کو کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا اورررررر۔۔۔۔ میں نے ان سے سیکھا کہ جہاں اردگرد اتنے پاپ ہو رہے ہوں (شاعری اور نثر کے شیرے میں) وہاں بھی انسان اس حد تک گناہوں (لکھت) سے پاک اور پرہیزگار رہ سکتا ہے۔
  10. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    با ادب اور ضیاء حیدری : ہم نے ان سے سیکھا ۔۔۔۔۔ سچ بولنا اور اس کے بعد اس پر تا دمِ آخر قائم رہنا۔۔۔ اور سچ وہی ہے جو اپنے بارے میں بولا جائے۔
  11. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    یاز : یہ بہت دور کی کوڑی لاتے ہیں جو زیادہ تر بڑی مزیدار وغیرہ ہوتی ہے۔ ان کی مشن سٹیٹمنٹ ہے، '' ہر خبر پہ نظر '' ! اوہ۔۔۔۔وغیرہ کا صحیح استعمال تو میں بھول ہی گئی۔ :noxxx:
  12. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ڈاکٹر عامر شہزاد : ان سے میں نے یہ سیکھا ہے کہ کسی طرح کے حالات میں بھی کبھی give up نہیں کرنا چاہئیے۔ اور ہاں۔۔۔۔۔۔ بھنڈی بنانے کا اعلٰی ٹوٹکا تو میں بھول ہی گئی۔
  13. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    صائمہ شاہ : میں یہ سمجھتی ہوں کہ اگر مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتے ہوئے عورت کا رویہ ایسا ہو تو ایسا کوئی مرد نہیں جو اُسے نگل سکے یا اُگل سکے۔ ان کے زیادہ تر مراسلہ جات زنانہ موضوعات سے ہَٹ کر اُن لائنز پر ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ہم سب یہاں اکٹھے ہیں۔
  14. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    عارف کریم : یہ بے حد سادہ لوح ہیں۔ ہیریاں پھیریاں ان کو نہیں آتیں۔ ان کے خیال میں جو بات ہے، سو ہے۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا! میں نے ان سے سیکھا کہ معصومیت اور مزاج کی سادگی اس لیے نہیں ہوتی کہ آپ کا view broad نہیں، بلکہ سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی انسان ایسا ہو سکتا ہے!
  15. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    نور سعدیہ شیخ : میں نے ان سے سیکھا کہ زندگی اِس دوڑ سے آگے کہِیں ہے، جس دوڑ میں لوگ زندگی سمجھ کر لگے ہوئے ہیں۔
  16. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    محمد خلیل الرحمٰن : ان کے متعلق سوچتے ہوئے ہمیشہ ذہن میں ایک نہایت مشفق ہستی اُبھرتی ہے، جس کی شفقت سے ہر خاص و عام کے لیے ہو۔
  17. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ہادیہ: ہادیہ ایک بچہ ہے، من موہنا بچہ۔ بہت کم لوگ اس عمر تک معصومیت کا یہ لیول اپنے اندر رکھ پاتے ہیں۔ یہ ایک بچہ ہے جو روتا ہے کہ جیسا ہے ویسا کیوں ہے؟؟؟ بڑے ہمیشہ سے اس طرح کے تھے یا میری دفعہ ان کو بیماری پڑی ہے؟:eek:
  18. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ابن سعید : ان سے متعلق جو احساس سب سے قوی ہے وہ ہے اپنائیت کا۔ یہ وارم بلڈڈ واقع ہوئے ہیں۔ ماحول کے مطابق اپنا درجہ حرارت کم یا زیادہ نہیں کرتے، بلکہ حالات جیسے بھی ہوں ، کسی صورت آپے سے باہر نہیں ہوتے۔ ایسا ہم نیوز کاسٹرز کے رویے میں بھی دیکھتے ہیں مگر نیوز کاسٹرز کا لہجہ اور رویہ رسمی ہوتا ہے۔...
  19. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    آن لائن جوتی نہیں ہے کہ سکرین شاٹ لیا جا سکے۔
Top