نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

    خیر مبارک !!! آپ کا شکریہ ادا نہیں کِیا جا سکتا !! محفل تو از خود ایک ساقی ہے۔۔۔ وقفے وقفے سے پِلائے جاتا ہے۔۔۔ چھوڑو تو بلائے جاتا ہے۔ نشہ نہ ہو تو اور کیا ہو ! :dontbother: خیر مبارک حلقہ چار سو بیس کے مظلوم ووٹر اور معصوم مینیجر صاحب :p آہ۔۔۔۔بالآخر۔۔۔۔ غالب نے یونہی تو نہیں کہا تھا نا کہ...
  2. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ووٹنگ کا وقت ابھی موجود ہے۔ پہلے مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ چاند کی چودھویں تک کی ڈیڈلائن ہے۔ آج یہاں بارہویں ہے ویسے !
  3. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    قسم سے ۔۔۔آج اتنے پیارے لگ رہے ہیں سبھی محفلین۔۔۔ !!! اسکی عملی تفسیر سے : پسند منوں عمران خان اے، تعلقات شہباز شریف نال واوا ہیگے نے۔۔۔۔ گلاں اوداں پیپلز پارٹی دیاں وی ماڑیاں نئیں۔۔۔۔۔ اوداں میرا ووٹ ایم کیو ایم وَل لِخ لوو۔۔۔!
  4. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    فرقان احمد آپ کے ووٹ کے مطابق تدوین کر دی گئی ہے۔ تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام ائے۔
  5. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    کسی کو ووٹ دینے سے روکا تو نہیں جا سکتا نا ! اور نہ ہی پسندیدگی سے۔
  6. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    جن اراکین نے ایک سے زیادہ ممبرز کو ووٹ دیے ان کے ووٹس کو گنتی میں شامل نہیں کیا گیا۔ دو ایسے ممبران ہیں جنہوں نے صرف مردوں کے لیے ووٹنگ کی ہے، اس لیےمردان خانے میں ووٹوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
  7. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آپ ایسا مراسلہ تو لکھئیے جس پر یہ اصول ایپلائی ہو سکے۔
  8. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    اپڈیٹ : محمد وارث : 7 محمد تابش صدیقی : 4 عبدالقیوم چوہدری : 3 نیرنگ خیال : 2 بدر الفاتح : 2 راحیل فاروق : 2 حسیب احمد حسیب : 1 سید عمران : 1 طارق شاہ : 1 انجانا : 1 حسان خان : 1 جاسمن : 11 لاریب مرزا : 4 حمیرا عدنان : 2 squarened : 2 La Alma : 1 ہادیہ : 1 نمرہ : 1 مریم افتخار : 1
  9. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آپ کی مہر ثبت ہوگی تو ہی پولنگ اختتام پذیر ہوگی۔ فکر مت کیجئیے۔ سوچ بچار کیجئیے کہ کون ہے وہ سکندر جسے آپ نے ڈالنا ہے بیلٹ پیپر کے اندر۔
  10. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ایشل اب رکن نہیں رہیں اس لیے آپ کو کوئی اور نام لینا ہوگا۔
  11. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    محمد احمد بھیا میں نے وہ مراسلہ آپکے مراسلے کے ری ایکشن کے طور پر ہرگز نہیں لکھا تھا بلکہ میں نے تو آپکا مراسلہ پڑھا بھی بعد میں اور پہلے پوسٹ کیا۔۔۔ وہ صرف اس لیے تھا کہ سبھی کہ سبھی کو مطلع کیا جائے۔ آپ نے تو دو نام دیے ہیں۔ لیکن بہت سے لوگوں نے لسٹ کے ساتھ دو نام بھی نہیں دیے
  12. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    جتنا مرضی رولا ڈال لیں۔ گنتی کے دوران اس کا ووٹ گِنا جائے گا جس نے صرف ایک خانے میں مہر لگائی ہوگی۔ (1+1)
  13. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    استخارے میں ان میں سے کس کو خواتین کی جگہ ووٹ دینے کا کہا گیا ہے؟
  14. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ہم ہر کسی سے کہیں کہ کلو کلو ووٹ ڈالیں دونوں طرف؟ ایک ایک والا سسٹم نہ کریں؟ :ROFLMAO:
  15. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ہم سب اراکین کے لیے یہبہت خوشی کی بات ہے کہ کسی بہانے آپ محفل پر دوبارہ تشریف تو لائے۔ محفل کی بارہویں سالگرہ پر خوش آمدید۔ آتے رہا کیجئیے !!!
Top