ایسا اس لئے کہہ رہی ہوں کہ آپ دونوں بری ُ طرح شاعری لکھنے میں مصروف نظر آئے ۔ اک لکھ لیتا ہے تو اسکے فورا بعد دوسرا اسکے نیچے لکھنے لگتا ہے ۔ جب لکھ جاتے ہیں تو پہلا پھر اس پر آکے لکھنے لگ جاتاہے ۔ جب وہ لکھ جائے تو دوسرا پھر شاعری سنبھالے لکھنے لگتے ہیں ۔ ایسا لگ رہا تھا مقابلہ ہورہا ہے لکھنے...