نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ ، بڑے بھیا ، یہ لیجئے لڈو :lol: خاص اپنے ہاتھوں سے بنائے ہیں آپکے لئے ۔
  2. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    تو کیا کہا بھابھی نے ۔؟ :lol:
  3. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    تم نے کھانے ہیں کہ کھیلنے ہیں ۔؟ :P ویسے سچی مجی کھانے ہیں تو یہاں آجاؤ میں کھلا دوں گی ۔ سچی سے ۔
  4. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ ۔ یہ لو رس گلے کھاؤ ۔ مگر کھانے سے پہلے سوچ لینا پاکستان میں آجکل ہیضے کی وبا پھیل رہی ہے ۔ :lol: سارے مت کھانا ، ث + ص +ع+ر ، کو بھی دینا ،
  5. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ ، :P موتی چور کے لڈو چلو تم بھی کیا یاد کرو گی یہ کھاؤ ۔
  6. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    کوئی بات نہیں ۔ :P ان رس گلوں میں سے آدھے بھابھو کے بھی ہیں انکو بھی دینے کھلانے ہیں ۔ اکیلے نہ کھائیے گا ۔
  7. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ فرحت ۔ :) آپ آئیے گا جسدن تو سچی مچی کی مٹھائی کھلاؤں گی ۔ ابھی یہ لیں
  8. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ چھوٹے بھیا ، یہ لیجئے :)
  9. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شگفتہ ابھی زچہ و بچہ ہسپتال میں ہی ہیں ۔ جب گھر آگئے تو تصویریں بھی لے لیں جائیں گی ۔ :)
  10. ت

    متجسس - اس کا جواب لائیے

    آپکے ہاں سے اسے اٹھا کر لائی ہوں مزے کا ہے :P سوچا مار دھاڑ والے پہلے بڑے بھیا پر ٹرائی کروں ۔ :lol:
  11. ت

    خواہشات

    چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ، :P
  12. ت

    خواہشات

    سنا ہے تو ٹھیک ہی سنا ہوگا ، :lol: موتی چورُ لڈو میں پھر بھی نہیں کھلانے والی ۔
  13. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آپ نے کیا کیا ؟ جو تیلے بھائی ناراض ہوئے ۔؟ :P ذرا مجھے بھی بتائیے۔ میں بھی سنکر مزہ لوں ۔
  14. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :? :roll: یہ شعر کتنا دردناک لکھ رکھا ہے سائن میں ۔؟ :roll: سارہ تو ہے نہیں کہ پڑھے ۔ :D اور مجھے ویسے بھی وخشت ہوتی ہے ایسے دردناک قسم کے پڑھکر ۔ انکو بدلو ۔ ۔
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کوئی بات نہیں شگفتہ ، اسی بہانے سیل فون کی بیٹری تو چارج ہوئی ۔؟ کہ نہیں ۔؟ :? اگر فون ہی کرنا پڑے تو ۔؟ :?
  16. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    اچھا شام کو بناکر سینڈ کرتی ہوں ۔ :lol:
  17. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    یہ ماشااللہ سے میری دوسری بھیتجی آئیں ہیں ۔ پھپھو میں پہلے سے ہوں ۔ :lol: میری بھیتجی مجھے بولتیں ہیں گوچیُ پھپھو جی ۔ :lol:
Top