جیو والے بھی آجکل عجیب عجیب کمرشل دکھا رہے ہیں ۔ اک لڑکی لڑکا سمندر کنارے پیار بھری باتوں میں مگن ہوتے ہیں لڑکی کہتی کہیں جیو والے ہی نہ آجائے یہاں ۔ :lol:
لڑکا بولتا کہاں جیو والے آئے گے ۔ میں ہوں ، تم ہو ، تنہائی ہے ، سمندر ہے۔ جیو والے کہاں سے آئے گے ۔؟
اور جیو والے انکے پیچھے کھڑے...