میں نے تو مہہ وش کو کبھی لڑتے لڑائی کرتے نہیں دیکھا ۔ :? تو وہ لڑاکی کیسی ہوگئیں ۔ ؟
اگر بحث کرکے آپ سب مردوں کو چپُ کر وادیتی ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی بنتا ہے کہ وہ لڑاکی شحصیت ہیں ۔ :? ؟
اور یہ سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک...