نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    مٹھائی رہنے دیں یہ دیکھئیے آپ کے لئے میں چاکلیٹس لے کر آئی ہوں سچی سے۔ مناہل کب سے کھائے جارہی ۔کھائے جارہی ۔ اب میں نے سوچا آپکے لئے بھی لیتی آؤں ۔ خاص آپکے لئے ۔
  2. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    کیوں ؟ اب تم نے کیا کھا لیا ۔؟ ویسے ڈرپ ویسے بھی لگوا لو اچھی رہتی ہے گرمی میں ۔ :P میں پاکستان تھی تو امی مجھے بغیر کسی وجہ لے جاتی تھیں شوقیہ ڈرپ لگوانے ۔ ہم سب جتنا چڑتے ِ تھے ڈرپس سے ۔ ہماری امی کو اتنا ہی شوق ہوتا تھا کہ ڈرپ لگوالو طاقت آجائے گی ۔ شکل تو دیکھو مرنے والوں جیسی...
  3. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    ابھی ڈھونڈی ہی نہیں تو ملتی کدھر سے ۔
  4. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    :lol: شگفتہ سر پر تیل لگا ہوا ہے اس حلیے میں موؤی بنی اور آپ نے دیکھی تو چیخ مارتے ہوئے مجھے انکار کردو گی یہ بوچھی نہیں ہیں :lol: کل وقت ہی نہیں تھا بنانے کو ، اور ابھی شام تک کے لئے سر پر تیل چوپڑُ رکھا کہ ابھی شاور لینا ، شام کو 8) بن ٹھن کے ایکشن موؤی بناتی ہوں اگر کوئی...
  5. ت

    خواہشات

    جیو پر کمرشل دیکھتی ہو ؟ جس میں ساس ، بہو ُ آپس میں گھر کے کاموں کو لے کر جہگڑا کر رہی ہوتیں ہیں :P بہو ُ نے ساس کو جھاڑو پے لگارکھا تھا اور جیسے ہی بیٹا گھر آیا ماں نے ہاتھ سے جھاڑو پیھنکا اور بہوُ کے خلاف بولنے لگی کہ اب یہ دن بھی دیکھنے تھے بہو مجھ سے جھاڑو پونچھا کرواتی ۔ خود تو آرام سے...
  6. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ یہ لیں سارے خبردار ختم کئے تو ۔
  7. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    جناب آدھی رات کب تھی ۔ میں تو اسوقت پڑھ رہی تھی کہ اسائنمٹ سر پر ہیں میرے ۔ پر جب میں آئی تو آپ صبح صبح سویرے سویرے اسوقت کیا کر رہے تھے ۔ بندہ نہ بندے کی ذات بھائیں بھائیں تھی محفل پر آپ موجود تھے
  8. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    چھوٹے بھیا بھانجی نہیں ۔ بھتیجی آئیں ہیں بھانجی تو بہن کی بیٹی ہوئی نا :? اور تب تو میں خالہ لگی ۔ مگر چوں کی بھتیجی ہیں تو میں پھپھو بنی ۔ 8)
  9. ت

    خواہشات

    بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ :P جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔ جب جب
  10. ت

    خواہشات

    تم لڈوؤں کو بھول کیوں نہیں جاتی ۔ :cry: :cry: کیوں بار بار لڈؤں کا زکر کرتی ہوں تو بڑے بھیا کو پہلے ہی نہیں بھول رہے ۔ وہ تو آکر کھانے کو تیار ہیں ۔ مجھے نہیں آتے ۔
  11. ت

    خواہشات

    :lol: جناب ، میاں بیوی نے شادی کے بعد سیرو تفریح کو نہیں نکلنا ہوتا کیا ۔؟ ؟ تو تصویریں + موؤی نہیں بنائی جاتیں کیا ۔؟ شادی کے بعد ہی تو کام آتا ہے کیمرہ ۔
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب جو آیا اسکی خیر نہیں میںسائیکل چڑھا دوں گی اس پر ۔ :P
  13. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاں آج دوپہر میں ، مجھے بی ایس بی پر نظر آئے تھے تیلے بھائی ۔ مگر یہاں نہیں آئے مطلب شمشاد ص سے ناراضگی چل رہی ۔ :P
  14. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    یہ کھائیے اور چپ کر کے کھا لیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ پھر آپکو جو لگتا ہے وہ بلکل صیح لگتا ہے مریڑ حسن چوک پر مٹھائی محل ہے نا ۔؟ وہاں سے لے کر کھا لئجیے گا ۔ :lol:
  15. ت

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    شکریہ جناب ، آپکا ایڈریس مجھ سے گم ہوچکا ہے ۔ مگر فکر نہ کریں میں اپنا آپکو بیھج دیتی ہوں ۔ :P
Top