نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

    جناب امبالا ، :( کی کوئی سائٹ نہیں نہ ہی یہ مٹھائیاں آن لائن آڈر لیتے دیتے ہیں ۔ کچھ اور سوچئیے ۔ :P
  2. ت

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہماری طرف موسم بہت خوشگوار ہے میں ابھی باہر سے لمبی سی واک کرکے لوٹی ہوں ۔ بہت ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔
  4. ت

    لا بلیگ کی تصاویر

    ٹھیک ہے چھوٹے بھیا کل شام کی فلائٹ سے میں آرہی ۔ :P ائیرپورٹ ٹائم سے پہنچ جائیے گا ۔ اور کھانا میرے لئے بنا کر رکھئیے گا ۔ :lol:
  5. ت

    مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

    میری مٹھائی ۔ :cry: ورنہ بند منہ کھلنے کو ہے ۔ :P
  6. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    جناب ، مل گئیں ہیں اللہ کاشکر ہے ۔ صیح سلامت ملیں اک تو یہی ہے پنک کلر کی جو اوتار میں آج میں نے پہن رکھی ہے ۔ دوسری بھی صیح سلامت مجھ تک پہنچ چکیں ہیں ۔ شاید اس وجہ سے کہ شرٹیں اب انکی بیٹی ناک میں نہیں پھنسا سکتی تھی ۔ :lol: :lol: :P
  7. ت

    بوجھو تو جانیں

    اور یہ مت بھولیئے میری ننھی مننی بہت ذہین ہیں انہوں نے مجھے جواب بتا دیا تھا۔ مگر زکریا کو جیتانے کی وجہ سے یہاں نہیں لکھا) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے بھیا آپ نے بلکل صیح کہا ، ساری ذہانت تو میرے پر...
  8. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    دیکھ لیں نا :P پھر میں اب بھی لگتی ہوں نا بیس ، کی ۔ :lol: شکر ہے بھئی فرزانہ اور آپ سے مل چکی اور آپ دونوں نے دیکھ بھی لیا ورنہ بقول لوگوں کے میں نے پرانے زمانے کی تصویر لگا رکھی ۔ :lol: :P
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ، شکریہ چھوٹے بھیا ۔ :lol:
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ، 8) یہ جب آپکا فون آیا سہیلی تب میں اور مناہل ویبکیم پر یہی کام کر رہی تھیں ۔ :P سولہ کی تبھی ہوئی ۔
  11. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آہا میں آپکو ہی یاد کر رہی تھی ۔ :lol:
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    :cry: آئےہائے سارہ پرانی البم میں سے کہاں ۔؟ یہ تو میری ابھی کی تصویر ہے ۔ وہ بھی اب گھنٹہ بھر پہلے کی ۔ تمھیں کیوں لگا پرانی ہے ۔؟ :? :( :cry:
  13. ت

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    میں تو آل ریڈی سلیکٹڈ دوستوں سے گپ شپ رکھتی ہوں اور جن سے ہے سب اچھے ہیں ۔ باقیوں کا پتا نہیں ۔
  14. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ سارہ ، یہ ابھی ابھی پندرہ ، بیس منٹ پہلے کی تصویر ہے میں اور مناہل فوٹوگرافی کر رہی ہیں ویب کیم سے ۔ مختلف اس لئے کہ نہانے کے بعد بال ڈرائی نہیں کر رکھے گیلے بال ہیں تو گیلے بالوں میں ، کوئی برش ابھی تک نہیں کیا میں نے ۔ :P اور جب بال مختلف آئے گے تو صورت بھی بدلی بدلی لگے گی...
  15. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    :( :x اک تو آپ بال کی کھال اتارنے بیٹھ جاتے ہیں ۔ دو ہی قمیضیں تھیں میری اور قمیضیں لکھنے میں مجھ سےغلطی ہوجاتی ہےنا اردو میں اکثر و بیشتر ۔ :P
  16. ت

    مبارکباد مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر چکے

    :x ٹال مٹول نہ کریں میرا دل سچی مچی مٹھائی کھانے کو ہے ۔ اس لئے بتائیے کب پہنچ رہی ہے ۔ ورنہ میں لگاؤں فون بھابھی کو ؟ 8)
  17. ت

    مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

    ہاں یاد آیا بڑے بھیا ، آپ تو واقعی سراغ رساں ہیں ۔ 8)
  18. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سہیلی ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ کہاں ہیں آپ ۔ ؟ میں یاد کر رہی ہوں ۔ آجائیے ۔
Top