شمشاد نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !
بوچھی ، شمشاد بھائی
کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !
خیر مبارک شگفتہ صاحبہ
تفصیل وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
اشکے بھئی اشکے ۔ راز کو راز رکھا جائے تو پھر دو ڈبے مٹھائی ۔ سوچ لیں ۔
شمشاد نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !
بوچھی ، شمشاد بھائی
کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !
خیر مبارک شگفتہ صاحبہ
تفصیل وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
ماوراء نے کہا:آج تو میرا سارا دن۔۔۔۔خبریں لیتے۔۔۔اور خبریں دیتے ہی گزر گیا۔ابھی کچھ دیر پہلے ہی خبر ملی کہ باجو شمشاد بھائی کو مبارک دے رہی ہیں۔ لیکن قصہ معلوم نہیں کہ کیا ہے۔ خیر۔۔۔میری ٹیم بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔بہت ہی پہنچی ہوئی ہے۔ ایسی ایسی خبریں لا کر دیتی ہے کہ میں خود دنگ رہ جاتی ہوں۔
![]()
![]()
شمشاد بھائی مبارک ہو۔ جیہ کی طرح اب میرا بھی دل بھائی کے بجائے کچھ اور ہی کہنے کو کر رہا ہے۔![]()
شمشاد نے کہا:پکی مٹھائی لیکن ایڈریس کہاں ہے؟
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !
بوچھی ، شمشاد بھائی
کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !
خیر مبارک شگفتہ صاحبہ
تفصیل وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
![]()
اشکے بھئی اشکے ۔ راز کو راز رکھا جائے تو پھر دو ڈبے مٹھائی ۔ سوچ لیں ۔ورنہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔
![]()

کیپٹن باجو بھول گئیں۔ کہ میں ایک محکمہ سراغ رسانی منتظم اعلیٰ ہوں۔بوچھی نے کہا:بڑے بھیا ۔ بھلا آپکو کیسے پتا چلا کہ خبر کیا ہے ۔؟
بوچھی نے کہا:![]()
اچھا بلیک میلنگ ِ ؟
![]()
تفسیر نے کہا:کیپٹن باجو بھول گئیں۔ کہ میں ایک محکمہ سراغ رسانی منتظم اعلیٰ ہوں۔بوچھی نے کہا:بڑے بھیا ۔ بھلا آپکو کیسے پتا چلا کہ خبر کیا ہے ۔؟
![]()
پاکستانی نے کہا:فلحال یہ تحفہ قبول کریں۔![]()
باقی مبارک باد کا فیصلہ ہو جانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کوئی چنوں منوں کا چکر تو نہیں![]()
پاکستانی نے کہا:25 ہزار والا تو علحیدہ دھاگہ ہے ۔۔۔ باجو آپ ہی پردہ اٹھا دیں![]()
محب علوی نے کہا:شمشاد مبارکباد کے دونوں دھاگوں کو اکھٹا کر دیں۔