جی ہاں میں نے سوچا کہیں نا کہیں جانا پڑہی جاتا ہے کیوں نا اپنا جیٹ خرید لوں ۔ 8) اس لئے میں نے خرید لیا ۔ آنے جانے میں آسانی رہے گی ۔ نہ آتے ہوئے کوئی پرابلم ، نہ جاتے ہوئے :lol: نہ ہی لمبی کیو میں لگنے کی مصیبت ۔ :P
مٹھائی ؟ :roll: آپکے فریج میں پڑی تو ہوئی تھی نا وہ نکال...