بحث مباحثہ ایسے ہوتا ہے کیا ۔؟ :roll: جن پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ۔، مقفل لگ گئے۔ اک دوسرے کو سنا سنا کر ۔ کوئی کثر باقی بچائی تھی کیا ۔؟ اور آپ کہہ رہے ہیں یہ بحث تھی۔ :lol:
بول بھی لیتے تو کونسا تیر چل پڑتا ۔ ؟ :lol: :lol: آپ بھی جہاں وہ سب آپس میں لڑ رہے ہوتے ہیں آپ بھی شامل ہوجایا کرو ۔ کس نے روکا ہے ۔؟ :lol:
جہاں اتنے ڈھیر لڑ رہے اک آپ بھی سہی ۔