فرذوق احمد
محفلین
ارے نہیں شمشاد بھائی ایسی کوئی بات نہیں
اور آپ کی خواہش کونسی تھی ،،مجھے تو آپ کی خواہش ہی یاد نہیں ہے ؟
:x
اور آپ کی خواہش کونسی تھی ،،مجھے تو آپ کی خواہش ہی یاد نہیں ہے ؟
:x
farzooq ahmed نے کہا:لگاتار ڈراؤنی فلمیں دیھکیں
آپ کو ایک نہ ایک جننی مِل ہی جائے گی![]()
یار اتنی جلدی کیوں ہار مان گے ہوfarzooq ahmed نے کہا:پھر آپ کا کام مجھ سے نہیں ہو گا
سوری![]()
ماوراء نے کہا:شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔![]()
ماوراء نے کہا:ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔![]()
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔![]()
تو تم مجھ سے دانشکدے میں موتی چور کے لڈو کس خوشی میں مانگ رہی ہو ۔؟ تم نے مجھے کچھ لے کر دیاہے ۔؟
![]()
![]()
ماوراء نے کہا:ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔![]()