:roll: تو کس نے کہا آپکو ایسے الٹا لٹکنے کو ؟ :roll: سیدھے ہوتے تو دھنک تھوڑی کو سر نہ سمجھتی :P ،
کدھر ہے آپکی بالوں والی تصویر ۔؟ ذرا مجھے بھی تو دکھائیے اتنے سارے قافلے میں مجھے صرف چھوٹے بھیا ہی پہچاننے ہوئے ہیں ۔ آپ کا تو پتا ہی نہیں ۔ :?
ارے ، آپ کے واقعی میں بال نہیں ہیں کیا ۔؟ مجھے تو ابھی تک آپکی تصویر ہی نظر نہیں آئی اتنے ڈھیر ساروں میں سے آپ خودکونسے ہیں ۔؟ :?
دھنک کی نظر بڑی تیز ہے ۔ :lol: :P
نہیں خیر اب ایسی بھی بات نہیں مجھے تو سب نے بدنام ہی کر رکھا ہے ۔ بچاری کو :oops: :cry:
کس کو مارا ہے مین نے آج تک ؟ :?
رہی مقابل کی بات
تو مقابل نے خود اپنے منہ سے اقرار کیا ہے کہ اچھا ٹھیک ہے میں بھی اپنا ووٹ تمھیں دے دوں گا ۔
:P
تو کب مارے ہیں میں نے ڈنڈے ۔؟...
:x :? اے یہ ڈنڈا نشان میں نے خود سے نہیں چناُ یہ تو شگفتہ شرارت کے موڈ میں تھیں تو خود سے انتخابی نشان رکھ گئیں ہیں ۔ مجھ سے تو بچاری سے کسی نے پوچھا تک نہیں کہ کیا نشان رکھنا ہے کیا نہیں ۔ :?
شکریہ بڑے بھیا ، :lol: مجھے پتا تھا آپ کا ووٹ میرا ہی ہے ۔
آم اور لڈوؤں کو گولی مارئیے ۔ :P یہ تو کبھی بھی آپ کھاسکتے ہیں ۔
اور بندے کو مضبوط ہونا چاہئیے یہ کیا کہ آم دیکھے تو پھسل پڑے ۔ :lol: :P
میں تو نہیں آرہی تھی الیکشن میں ، کہ مجھے شوق ہی نہیں مگر زکریا نے کہا آؤ، زکریا کا بڑا دل ہے اسلئے میں نے سوچا اچھا ایکبار آہی جاؤں ۔ :lol: یہ شوق بھی پورا ہوجائے میرے مقابل کا
مجھے آپ سب نے ووٹ دینے ہیں یاد رکھئیے گا 8)
1182871704-shaadi karke phans gaya.mp3 - 0.67MB
اب جس نے شادی کرنی ہو پہلے یہ گانا سن لے۔
اگر تب بھی عبرت نہیں حاصل تو ۔ ۔ ۔ سانوں کی میں اور رشتے لے آتی ہوں ۔ :P
پتا ہے چھوٹے بھیا ، کہ بھابھو دانت توڑنے والی نہیں ہیں اتنے سنجیدہ کیوں ہوئے میں تو مذاق کر رہی تھی ۔ خیر مگر ابھی درد ہے کہ اب دورُ ہوا ؟ ہے تو میں توڑ جاؤں ؟