بھی ‘ ؟ :roll:
شکر کریں آہستہ آہستہ ہی جارہے ہیں ۔ آپ ایسا کریں اک لمبے بالوں کی وگ لے لیں ۔ جب آہستہ آہستہ کر کے بال چلے گئے تو دوڑکے وگ لگا لئجیے گا
ادھر آگے پیچھے کیا دیکھوں مجھے تو کچھ نظر نہیں آرہا سوائے چھوٹے بھیا کے :?
آپ لوگوں کا قافلا بھی تو بہت ہے ۔ اب مجھے کیاپتا...