ہمارے ایک واقفکار ہیں ۔ انکی عمر 67,سے بھی کچھ زیادہ ہیں ۔ انکی پھیچلے سال بیوی بچاری مرگئیں ۔ :( کل میں نے پاکستان فون کیا تو مجھے پتا چلا انہوں نے شادی کرلی ہے
بال انکے سر پر تھے نہیں ۔ وگ لگاتے ہیں ۔ بلکے انکے پوتے پوتیاں یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں ۔
اور دو دن ہوئے شادی کرکے بیوی...