ہیلو شگفتہ ۔ :)
کل میں بریڈ لےکر اور لمبی واک کر کے جب لوٹی تو م س ن پر اسوقت :lol: آپ نہیں موجود ت ھیں
آپ نہیں تھیں ۔ تو میں کچھ دیر راہ دیکھی پھر مجھے سمجھ آگئی شگفتہ سوچکیں ۔
یہ لیجئے آپکو انتظار نہیں کرناپڑا ، اب کچھ تصویریں باقی ہیں وہ کل ۔
یہ دیکھئیے اور باقی کی میں کل لگاؤں گی ۔ ابھی میں آئس کریم کھا لوں ۔ :P کب سے سامنے رکھی پڑی ہے پگھل رہی ۔
وقفہ برائے آئس کریم ،
:aadab: