مطلب ، اب کہ آپکے لئے مونچھوں والی ڈھونڈ کر لاؤں ۔؟ :P سرخی کدھر لگاتے رہے ہیں اسکے لگی ہوئی تو ہے آل ریڈی۔ :? بال ذرا کم ہیں تو کیا ہوا ذرا سوچئیے شیمپو کی بچت ہوجایا کرے گی نا ۔ خیر اب اگر آپکو مونچھوں والی چاہئیے تو پھر ایک ہی بات ہے شیمپو سر کی بجائے مونچھوں پر یوز ہوگا ۔ :?