نتائج تلاش

  1. ت

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    :lol: تو Agoura hills میں کیا کھمبے کے ساتھ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔؟ :lol:
  2. ت

    جان محفل چنیئے

    جان ہوں مگر بڑی جان نہیں ہوں ۔ چھوٹی جان ہوں نھنھی منی ۔ 8)
  3. ت

    جان محفل چنیئے

    :lol: چلو بولتے بالتے زبان چلاتے ہوئے قینچی کا استمعال آ ہی جائے گا ۔ :lol: :P
  4. ت

    جان محفل چنیئے

    کیا ۔؟ باجو آپ بھی نا ۔؟ ؟ کیا ۔؟ :roll: نوٹ کریں یہ جواب میں نے آپکو ہنس کر لکھا تھا کہ اک دم سے اس رپلائی سے پہلے ظفری صاحب کا رپلائی اوپر آچکا تھا ۔ تو کیا ۔؟ باجو آپ بھی نا ۔؟ :x
  5. ت

    جان محفل چنیئے

    اور یہ جو قرال ہیں نا شمشاد بھائی۔۔ سچی پوچھیں تو جانے کیوں مجھے بالکل بھی نہیں پسند۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: قرال بچارے نے کیا بگاڑ دیا ۔؟ کیوں پسند نہیں ۔؟
  6. ت

    جان محفل چنیئے

    اسی لئے تو اسُ نے پوچھا نہیں کہ ۔ ۔ ۔ :P
  7. ت

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    کیوں شگفتہ بچاری پر الزام تراشی کرتے ہیں ۔؟ :P ہماری کانا پھوسی کچھ اور ہوتی ہے ۔ پر آپکو کیوں بتاؤں ۔؟ مجھے کونسا مٹھائی کھلائی آپ نے ۔
  8. ت

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    اور آپ سے کیا سیکھا جاسکتا ہے ۔؟
  9. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    فکر ناٹ ، بیچ بیچ میں رابطہ رکھوں گی ۔ مگر خود سے کوئی مجھے تنگ نہ کرے نا ۔ پوچھ پوچھ کر ۔ :cry: یاد کر کے ۔ میں نے جب آنا ہے آجاؤں گی ۔
  10. ت

    شاندار پریس کانفرنس میں ستاروں کی جھلمل

    ہاں ان لارے ، لورے سےتو فرزانہ اچھی لگ رہی ہیں ۔
  11. ت

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    لیں ، :? آپکی تصویریں اللہ جانے کب آتیں ہیں ۔؟
  12. ت

    جان محفل چنیئے

    جناب ، اب یہ چپُ چاپ ڈانٹ نہیں کھاتی :lol: اب آگے سے قینچی کے جیسے جواب دے جاتی ہے ۔ :lol: :lol: سو اب آپ کس پر غصہ نکالیں گے ۔؟
  13. ت

    جان محفل چنیئے

    آپ نے بھی سچ کہا ۔ :P :lol: اس میں کیا شک ہے بھلا ۔ ساری رونقیں تو ہمارے دم سے ہیں ۔ :lol: ہم نہ ہو تو شمشاد ص دیواروں سے باتیں کریں ۔
  14. ت

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    جو جو اچھی اچھی باتیں ہیں نا وہ سب میرے حصے میں آنا چاہئیے۔ ورنہ میں آکر مٹھائی مانگوں گی ۔ یا مٹھائی سچ مچ کی ۔ یا میرے حصے اچھے اچھے ایوارڈ ۔
  15. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    یا تو آپ خامی بھرئیے کھلانے کی تو شگفتہ مرغے کی بریانی کی بھی کر لیں گیں ۔ ورنہ سوکھے پھیکے مشورے مت دیں ۔ اگر نہیں کھلانی تو ۔
  16. ت

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    اچھا صرف ایک منٹ میں آئی میں کچن سے ہو آؤں ۔ بس صرف پانچ منٹس ہیں میرے پاس ۔ میں نے ابھی نکلنا ہے گھر سے ۔ :) آئی ۔ ۔ ۔ ابھی آئی ۔
  17. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    میرے بغیر ، میری غیر موجودگی میں پلاؤ کی فرمائیش کریں گئیں تو پھر خواب میں ہی ملے گا ۔ :lol: :P میں جو اٹھکر ذرا کی ذرا کاسٹ کٹر سے بریڈ لینے کیا گئیں ۔؟ آپ نے آؤ دیکھا نہ تاؤ ۔ پلاؤ کی فرمائش کر دی ۔ :P
  18. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    نہیں ماورہ ، :? مجھے الیکشن بلکل پسند نہیں ہیں نا ہی شوق ہے ۔ وہ تو تمھارے لئے چلی آتی ہوں دیکھنے۔ میرے ارادے۔؟ میں چھٹی پر جانا چاہ رہی ۔ نو کال ، نو ای میل ۔ ، نو ٹیکسٹ ، :lol: واپسی کب ہو ۔ شاید تمھارے الیکشن سے پہلے آ ہی جاؤں ووٹ ڈالنے کو ۔
  19. ت

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    :lol: امن ، میں چھٹی ُ پر جارہی ہوں کل صبح سے ۔ کچھ کہہ نہیں سکتی واپسی کب ہو ۔
Top