:?
گرمی گرمی گرمی اور اگر گرمی دورُ ہوتی ہے تو بھی بچارے بہت سے مرجاتے ہیں :? اور اگر گرمی شدید ترین ہو تو بھی بہت سے مرجاتے ہیں :? سردی بہت ہو تب بھی مر جاتے ہیں :?
اور اگر سردی گرمی نہ ہو تو بھی کسی نہ کسی ہنگاموں سے مرجاتے ہیں :? ہنگامے نہ ہوں تو ناگہانی آفت سے :?