:lol: میں نے خود ابھی انہیں مبارکباد دینی ہے مگر سوات ، مری کو نکلے ہوئے ہیں :P
مجھے انکا یہ قدم پسند آیا :lol: ورنہ ہمارے ہاں مرنے والے تو مرجاتے ہیں پیچھے زندہ بھی جیتے جی مرتے ہیں دوسروں کی شکلیں دیکھتے محتاجی میں باقی کی عمر گزارنے پر مجبور کہ لوگ کیا کہیں گے ۔ معاشرہ کیا کیا کہے گا...