نتائج تلاش

  1. نبیل

    Select-Expand-Contract

    عتیق نے میری توجہ اس جانب دلائی ہے کہ ان کے براؤزر میں کوڈ اور اقتباس کے سیکشن میں صرف Select لکھا نظر آتا ہے جبکہ Expand اور Contract کی آپشن نظر نہیں آتی۔ مجھے دوستوں سے یہ پوچھنا تھا کہ کیا اور کسی کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟ مجھے تو ایکسپلورر اور فائر فاکس دونوں پر کوڈ سیکشن اور اقتباس صحیح...
  2. نبیل

    ر‌س‌س فیڈ

    جیسبادی، مجھے آپکا مشورہ پسند آیا ہے۔ ایسے MOD موجود ہیں جو انفرادی فورمز کی الگ سے آر ایس ایس فیڈ مہیا کرتے ہیں۔ میں اسے اپنی To Do لسٹ میں شامل کر لیتا ہوں۔
  3. نبیل

    کرلپ کی اردو لغت

    کرلپ کے ڈاکٹر سرمد حسین نے http://www.crulp.org/oud کا بتایا ہے اور آن لائن ڈکشنری تک رسائی کے لیے یوزر نیم اور پاسورڈ چاہیے۔ میں نے ای میل کی تو ہے جس میں ایک یوزرنیم اور پاسورڈ کی درخواست کی گئی ہے۔ دیکھتے ہیں کب جواب ملتا ہے۔
  4. نبیل

    روابط اور 80x31 امیج

    عزیز دوستو، السلام علیکم فورم اپگریڈ کے دوران یہاں ایک لنکس منیجر بھی انسٹال کیا گیا تھا جسے ابھی تک موثر طور پر استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہی ہے کہ ابھی تک اس میں کٹیگریز نہیں بنائی گئی ہیں۔ میں اس پوسٹ میں لنکس منیجر میں کٹیگریز کے متعلق تجاویز اکٹھا کرنا چاہ رہا ہوں۔ اس وقت...
  5. نبیل

    ڈاؤنلوڈ

    دراصل اپلوڈ کے لیے یہاں اٹیچ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے، لہذا دوسرا لفظ ڈاؤنلوڈ اپنی جگہ صحیح استعمال ہوا ہے۔ فورم کے نئے premissions سسٹم کے مطابق کسی چوپال سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بھی پرمیشن جاری کرنا پڑتے ہیں۔ اپگریڈ کے بعد مہمان یوزر بھی فائل اٹیچمنٹس نہیں ڈاؤنلوڈ کر پا رہے تھے۔ اسی لیے...
  6. نبیل

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    اب عربی سمجھنا تو مشکل ہوگا۔ اس محفل کے کوئی دوست اگر اس سائٹ سے احمدی نژاد کے انٹرویو کے متن کا ترجمہ پوسٹ کر دیں تو بہت عنایت ہوگی۔ اس کے علاوہ اردو میں خبروں کی دو ویب سائٹس تیبیان اور مہر نیوز ہیں جو کہ غالباً حکومت ایران کا ماؤتھ پیس ہی ہیں۔ ان پر تلاش سے مجھے احمدی نژاد کا انٹرویو ابھی تک...
  7. نبیل

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    مہوش میری ایک درخواست ہے آپ سے، کہیں سے احمدی نژاد کے بیان کے اوریجنل ورژن کو حاصل کرنے کی کوشش کریں۔۔ اور اگر مل جائے تو یہاں پوسٹ کریں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ ہمیں کیا سمجھ آتی ہے اس کی۔
  8. نبیل

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    مہوش ویسے تو اس تھریڈ میں شغل ہی لگایا جا رہا تھا، ہم میں سے کسی نے یہ الزام نہیں لگایا تھا کہ یہ نظم صدر یا وزیر اعظم کے تحریری حکم پر نصاب میں شامل کی گئی تھی۔ پتا نہیں آپ کو ایسا کیوں لگا۔ جہاں تک اس معاملے کے ذمہ دار افراد کا تعلق ہے تو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، ان میں سے کسی کی نوکری کو...
  9. نبیل

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    نعیم اختر، ہم نے تو یہاں کسی کی باریاں نہیں لگائی ہوئیں۔
  10. نبیل

    گنجے

    فریب۔۔آپ تو بہت پر فریب نکلے۔ :P
  11. نبیل

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    مہوش، مجھے یہ تاثر ملتا ہے کہ آپ جرمنی میں میں ہی زیر تعلیم ہیں۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر تو شاید آپ کو یہاں کی تاریخ جاننے کے وافر مواقع میسر آئے ہوں گے حالانکہ جرمنی کی تاریخ کے مطالعے کے لیے جرمنی میں ہونا ضروری نہیں ہے۔ شاید خود جرمنوں کو بھی کبھی اپنے سے ہمدردی رکھنے والوں پر حیرانی ہوتی ہو...
  12. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    میں نے ابھی ورڈ پریس ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اس کی لینگویج فائلز کا پتا لگانے کی کوشش کی ہے لیکن اس میں تو لینگویج رسورسز کسی اور ہی طرح شامل کیے گئے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں لگ رہی کہ کس طرح انہیں الگ کروں۔ ذرا فرصت میں دیکھوں گا۔۔ یا پھر کوئی ورڈ پریس کے ایکسپرٹ ہمیں اس کے متعلق بتا دیں۔ اسکے علاوہ آپ...
  13. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    نعمان اور باقی لوگ، آپ ایسا کریں کہ اردو وکی پر ہی ورڈ پریس کے ترجمے کے لیے ایک نیا صفحہ بنا لیں اور یہاں اپنے کیے ہوئے تراجم کو اکٹھا کر لیں۔ میرے خیال میں وکی پر کام کرنا روزیٹا کی نسبت بہتر رہے گا۔ آپ لوگ آرام سے اپنے کمپیوٹر پر آف لائن رہ کر ترجمہ کا کام کرسکتے ہیں اور پھر آن لائن آ کر وکی...
  14. نبیل

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    یہ مسلمانوں کا المیہ ہے کہ انہیں لیڈروں کی بجائے مداری اور تماشہ لگانے والے نصیب ہوئے ہیں۔ 1991 میں صدام حسین نے بھی اسرائیل پر کیمیائی ہتھیار پھینکنے کی بڑیں مارنی شروع کر دی تھیں۔ نتیجہ آپ سب کے سامنے ہے۔ باقی ہم سدا کے جذباتی لوگ ہیں۔ عراق پر امریکی حملہ ہوا تو پاکستان میں صدام حسین کی حالت...
  15. نبیل

    گنجے

    فریب، کچھ واضح نہیں ہو سکا کہ آپ اپنے بالوں کے ساتھ کونسی طاقت کھو بیٹھے ہیں۔ عتیق نے تو کچھ مافوق الفطرت طاقتوں کا ذکر کیا ہے۔ عتیق ویسے گنجے بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ وہ جو گنج پنے کی جانب رواں دواں ہوتے ہیں یا وہ جو سر کے ایک طرف کے بال لمبے کرکے اسے لپیٹ کر سر کی دوسری جانب لے جاتے ہیں...
  16. نبیل

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ سیاستدانوں اور حکمرانوں کی خباثت اور بدطینتی میں اب کسی کو کوئی شبہ نہیں رہا ہے۔
  17. نبیل

    رینکنگ؟

    عزیز دوستو، السلام علیکم مجھے یونہی تجسس ہو رہا تھا کہ آخر ہماری فورم اس وقت مقبولیت کا کیا درجہ رکھتی ہے۔ کیا مجھے کوئی دوست بتا سکے گا کہ پاک رینکس اس قسم کے کوئی اعداد و شمار مہیا کرتے ہیں یا نہیں؟ شکریہ
  18. نبیل

    win XP میں سافٹوئیر کی بندشیں

    کمال ہے، پاکستان میں تھوک کے حساب سے MCSE پروڈیوس ہو رہے ہیں اور ابھی تک اس سوال کا جواب سامنے نہیں آیا۔ سیفی بھائی یہ سوال تو سسٹم ایڈمنسٹریشن سے متعلقہ ہے۔ یہ بتائیں کہ ونڈوز میں گیسٹ یوزر سے کیا مراد ہے؟ میرا صرف قیاس ہے کہ سسٹم ایڈمنسٹریٹر بعض لاگن اکاؤنٹس پر مخصوص اپلیکیشنز کے چلانے پر...
  19. نبیل

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرا ون ڈے میچ

    ہائے ہائے ہائے۔۔۔ کیا دھلائی کی ہے انگلینڈ کی پاکستان نے۔۔مزا آگیا۔ ابھی تو آفریدی کو رن آؤٹ کروا دیا محمد یوسف نے ورنہ تو گورے شاید آج ہی انگلینڈ واپس چلے جاتے۔ کمال میچ جیتا ہے پاکستان اور وہ بھی کافی بھاری مارجن سے۔ سب کو پاکستان کی جیت مبارک ہو۔ بس دعا کریں کہ یہ جیت ان کے دماغوں کو نہ چڑھ...
  20. نبیل

    Hamdam Magzine (Ist issue released)

    وقار مسعود صاحب، السلام علیکم آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ آپ ادب کی بہت اچھی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ یونیکوڈ اردو کے میڈیم کو اپنا لیتے۔ اس سے نہ صرف آپ کی سائٹ بہتر طور پر سرچ کے لیے انڈکس ہوگی بلکہ اس کے صفحات بھی سرعت سے لوڈ ہوں گے۔ اس سلسلے میں اگر ہم آپ کی...
Top