مابدولت گزشتہ روز سے لے کر تا حال غور و خوض کر رہے ہیں کہ لڑی ہذا میں اپنا مراسلہ کیونکر یقینی بنائیں۔ اس ضمن میں ما بدولت نے اپنے خانہ ذہن کو اردوئے معلی پر مرکوز رکھنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا بلکہ یوں کہنا بھی بے جا نہ ہوگا کہ مابدولت نے ایڑی چوٹی کا زور لگانے میں کوئی کسر اٹھا نہ...